ایرانی بارڈر پر تیل کی خرید و فروخت پر جو دانشور

کہتے تھے کہ یہ اسمگلنگ فوج کرتی ہے انکی اطلاع

کیلیے عرض ہے کہ اب اسی راستے کو دوبارہ کھولنے

کے لیے بلوچوں نے گوادر میں دھرنا دے رکھا ہے

کیونکہ فوج نے یہ سب بند کروادیا تھا!!

‏حقائق جان کے جیو !!
Post image

Comments