Profile avatar
abbasi2.bsky.social
Passionate supporter of Mian Nawaz Sharif, championing democracy, progress, and the vision of a prosperous Pakistan. Believer in leadership that delivers stability and growth.
124 posts 407 followers 364 following
Prolific Poster

ویلڈن وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف 👏

ریاستِ پنجاب سہی معنوں میں ماں کا کردار ادا کر دہی ہے، ویلڈن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز 👏👏👏

اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟

youtube.com/watch?v=c_FJ...

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے: ‏"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" ‏اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔ ‏(بخاری، ۱۸۹۰)

مریم نواز کا اس سال دس ہزار کے قریب سکول کے بچوں کو 40 لاکھ سکالرشپ پروگرام پنجاب سے پانچ سال میں ایک لاکھ ایسے سپر برین بچوں کو سامنے لائے گا جو ہر شعبے میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے سنو مریم، تم جیو مریم

‏نواز کے دور میں عوام کی خوشحالی یقینی !! ‏🔵: پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 10 سال کی کم ترین سطح 1.8 فیصد تک پہنچ گئی

علیمہ خان پارٹی پہ قبضہ کی کوششوں میں مصروف۔۔

ویسے اس تصویر نے یوتھیوں کو خوب آگ لگائی ہے 😂

ایم آر آئی مشین کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہوسکا ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد انتظامیہ۔ میری مشین میری مرضی علی امین گنڈا پور😂

Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ‏اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ ‏(صحیح بخاری،۵۳۵۲)

Flower cart's in Lahore

ڈر گیا کپتان لیٹ گیا کپتان 👇

یوتھیوں کوئی لانگ مارچ دھرنے کا اعلان کرو۔ سوشل میڈیا مرچکا ہے 😂 سردی میں پنجاب پولیس اسلام آباد پولیس بالکل ریسٹ پر ہے۔ چھٹیاں ختم کریں۔

‏جس امریکی سفیر پر عمران نیازی حکومت گرانے کا الزام لگاتا اُسی کی طرف سے دی گئی دعوت میں وزیراعلی کا مشیر مزمل اسلم اور پی ٹی آئی کا سینیٹر و وکیل علی ظفر شریک ھے

‏جس امریکی سفیر پر عمران نیازی حکومت گرانے کا الزام لگاتا اُسی کی طرف سے دی گئی دعوت میں وزیراعلی کا مشیر مزمل اسلم اور پی ٹی آئی کا سینیٹر و وکیل علی ظفر شریک ھے

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.

Dream house!

ایرانی بارڈر پر تیل کی خرید و فروخت پر جو دانشور کہتے تھے کہ یہ اسمگلنگ فوج کرتی ہے انکی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ اب اسی راستے کو دوبارہ کھولنے کے لیے بلوچوں نے گوادر میں دھرنا دے رکھا ہے کیونکہ فوج نے یہ سب بند کروادیا تھا!! ‏حقائق جان کے جیو !!

ٹرمپ کی حلف برداری میں بلاول کو مدعو کردیا جبکہ بھنگڑے یوتھیوں نے ڈالے تھے 😂

Beautiful Islamabad

Pakistan and Bangladesh strengthening trade.

یہ پاکستانی عوام کی حقیقت ہے۔ ٹیسٹ میچ 34.800 لوگ فیس بک کے ایک پیج پر کرکٹ ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔ اور 10 ہزار بندہ لے کر ملک میں سیاسی تبدیلی لانے کے دعوے۔ عوام کو نہ کھانا نہ پینا نہ بجلی پانی صحت تعلیم کچھ نہی چاہیے تو صرف کرکٹ چاہیے 😂 #BabarAzam