‏آپکی 278 لاشیں کہاں ہیں
جی وہ وفاق نے غائب کردی ہیں
آپکی 278 لاشوں کا کوئی اتا پتہ تو دیں
جی وہ ہمارے پاس نہیں ہے
آپکو 278 لاشوں کا فِگر کیسے پتہ چلا
جی سوشل میڈیا پر ویڈیوز موجود ہیں
اپکی 278 لاشوں کے ورثا کہاں ہیں
جی ہم تلاش کررہے ہیں اور لاشوں کیلئے فنڈریزنگ شروع کردی ہے
جی ناظرین

Comments