تحریک انصاف کی لاشوں کی سیاست کی ناکامی کے بعد نیا پراپیگینڈا شروع کردیا ہے اب یہ عمرانیہ فتنہ سوشل میڈیا پر ICC کے تمام پیجز پر جا جا کر لکھ رہے ہے کہ پاکستان مخفوظ ملک نہیں اسلئے پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی نہیں ہونی چاہئے۔یہ ملک دشمن کبھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آسکتے
Comments