‏بس اتنی سی ہے حقیقت کہ آنکھ والوں کو
‏جہاں تلک نظر آتا ہے خواب دیکھتے ہیں

‏صغیر ملال

Comments