لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں قتیل
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے

قتیل شفائی

Comments