السلام و علیکم۔۔۔۔
میرے سب دوست جو یہاں بیلو اسکائ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں یہ دیکھ کر اچھی فیلنگز ہیں۔۔اگر آپ سب لوگ اِسی طرح ٹِک ٹاک پر بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تو کافی خود غرض لوگ اپنے آپ ہی منہ کے بَل نیچے آجائیں۔۔بیلو اسکائ سے یہ سبق تو ملا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔۔

Comments