Profile avatar
a984.bsky.social
اللّہُ نور السموات والارض۔۔۔
38 posts 742 followers 810 following
Regular Contributor
Active Commenter

مرے آنسو تمہارے دل کے بدلے مری جاں زندگی سودا نہیں ہے پونم سوناچھاترا

واقع یہ تم کیا اُٹھا لاۓ ہو۔۔۔

جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔

پہلے دن ن لیگ کے دوستوں کی لائین لگی رہی فالو بیک کرنے کے لیۓ۔۔دوسرا دن جے یو آئ کے دوستوں نے اپنے نام کیا۔۔اور آج تیسرے دں پی ٹی آئ کے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔بس دعا ہے کہ اللّہ پاک سب میں اتفاق رکھے۔۔ایک دوسرے کو تنقید کی حد تک رکھے۔۔

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں۔۔ کون سا دل ، ہدفِ گردشِ ایّام نہیں! غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم۔۔۔ ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں!!! (محسن بھوپالی)

اور یہاں جس طرح فالو کیا جا رہا ہے اِس طرح نا لائیک کیا جا رہا ہے اور نا ہی کمینٹس کیۓ جا رہے ہیں۔۔۔۔ایسا کیوں؟؟؟؟

السلام و علیکم۔۔۔۔ میرے سب دوست جو یہاں بیلو اسکائ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں یہ دیکھ کر اچھی فیلنگز ہیں۔۔اگر آپ سب لوگ اِسی طرح ٹِک ٹاک پر بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تو کافی خود غرض لوگ اپنے آپ ہی منہ کے بَل نیچے آجائیں۔۔بیلو اسکائ سے یہ سبق تو ملا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔۔

وال۔۔وسیم عباسی۔۔۔ تجزیہ۔۔نصرت جاوید۔۔

فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے copy Haider Naqvi

اگر آپ کو سیاسی گیم کھیلنے کے لیۓ دی جاۓ اور کہا جاۓ کہ دو پلئیر لیں تو آپ کونسے دو پلئیر کا انتخاب کرینگے؟؟