بیلاروس کے صدر بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے جہاں میاں نوازشریف وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا بیلاروس کے صدر میاں نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شریک ہوں گے۔
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments