Profile avatar
piradnanbodla.bsky.social
#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN posts are Personal.
897 posts 1,118 followers 42 following
Prolific Poster

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

‏ڈیرہ غازی خان تیار ہے 22 فروری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا انتظار ہے۔

ملک ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے اب لانگ مارچوں دھرنوں کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ میاں محمد نواز شریف

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہر وعدہ پورا لاہور میں الیکڑک بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

‏وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پی آئی سی پی کے جاری منصوبوں کا جائزہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کے تمام بڑےشہروں کےلئے سیوریج اور نکاسی آب کا نیا سسٹم پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ سیوریج اورڈرینج سسٹم میگا پلان کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایک لاکھ سے زائد آبادی والے 189 شہروں کا پلان طلب کر لیا سیوریج واٹر ڈرینج بارش کے پانی کے نکاس گلیوں کی فرش بندی اوردیگر ترقیاتی کام کیے جائیں گے پہلی بار شہروں میں سیوریج بائی پاس اورڈسپوزل سٹیشن بنانے کا فیصلہ بارش کے پانی کے فوری نکاس کیلئے سٹوریج ٹینک بنائے جائیں گے۔

ہم دریائے سندھ کے کنارے بسنے والی ایک قدیم تہذیب کے امین ہیں پاکستانی ایک متحرک اور پرجوش قوم ہے جو کے ٹی جیسی بلند چوٹیوں کی محافظ ہےہمیں ایسے میڈیا کی ضرورت ہے جو سماجی مسائل پر روشنی ڈالے اور لوگوں کو اپنی بات کہنے کا موقع فراہم کرے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

پاکستان کی 24 کروڑ آبادی میں سے 18 کروڑ افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں پاکستان کی آبادی کا 60 فیصد حصہ 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ایک عظیم انقلاب آچکا ہے پاکستان میں میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے ہم الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت رونما ہونے والی تاریخی تبدیلیوں کا مشاہدہ کر کے خوشی ہوئی وژن 2030 ایک خواب نہیں بلکہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

‏لاہور کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں الیکڑک بس سروس کا شروع کی جائے گی پنجاب کے عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ماحول دوست الیکڑک بس سروس کا کا آغاز بہترین اقدام ہے

‏عالمی مالیاتی ادارے اور عالمی جریدے پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی ترقی کو رپورٹ کر رہے ہیں اب گیلپ سروے کے مطابق پاکستان معاشی بہتری کی طرف گامزن ہے۔

‏کل نارووال کے جلسے سے یہ بات بھی ثابت ہو گئی کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت پہلے سے بھی زیادہ ہوچکی ہے اور عوام پنجاب اور وفاق میں حکومتی کارکردگی سے مکمل طور مطمئن ہیں پر اعتماد ہیں۔

‏بلوچستان میں ایک بار پھر سات پنجابیوں کو شنا کارڈ دیکھ کر شہید کیا گیا ہے اب ان صحافیوں کو انسانی حقوق کا رونا رونے والی پی ٹی آئی کو مذمت کی توفیق نہیں ہوگی جیسے ہی BLA اور دوسری کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ہوگی تو لاپتہ افراد کا چورن بیچنے نکل آئیں گے۔

‏یہ ہے پاکستان کا اصل چہرہ ترقی خوشحالی اور عوام کی خدمت کے منصوبوں پر کام کا آغاز اور اس کی تکمیل، ایک دور ایسا بھی آیا جب ایک وزیراعظم صرف جلاؤ گھیراؤ مار دو مر جاؤ کا درس دیتا تھا وزیر اعلیٰ کہیں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا تھا۔آج وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب دن رات کام کرتے نظر آ رہے ہیں۔

‏آصف سعید کھوسہ کو کوئی بتا دے کہ یہ ہیں اصل گارڈ فادر سسیلین مافیا جنہیں آپ کی پشت پناہی حاصل تھی۔

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج آسان کاروبار پروگرام کے تحت چیک اور کارڈ تقسیم کریں گی۔

‏آرمی چیف نے فتنہ الخوارج فسادیوں اور دہشتگردوں کے متعلق بات کی ہے اور کل سے یوتھیوں کی چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں کیونکہ چور کی داڑھی میں تنکا اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔

‏فسادی انتشاری اور فتنہ الخوارج کیلئے آرمی چیف کا بیان بہت اہم کہ ریاست کے سامنے سرنڈر کرنے والے رحم کی توقع کر سکتے ہیں۔

‏عمران خان کیلئے اگلے دس دن صرف سکون کے ہیں کوئی کیس کی سماعت نہیں ہے وکلا سے ملنے کی ضرورت نہیں ہے میڈیا سے ملاقات نہ ہو سکی گی کیونکہ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 26 فروری اور توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 27 فروری کو ہوگی تب تک روای چین ہی چین لکھتا رہے گا

‏وزیر اعلی مریم نوازشریف کی جانب سموگ میں کمی زیادہ پیداوار کاشتکار خوشحال پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمائے صوبے بھر میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کے ذریعے330ٹن بیج کی بچت ہوئی۔

‏پاکستان ایک بار پھر سے اُڑان بھرنے کو تیار ہے معاشی ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے عالمی مالیاتی ادارے بھی اعتراف کر رہے ہیں پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے عمران خان پھر سے انتشار پھیلانے کی کوشش میں رمضان کے بعد تحریک سول نافرمانی اور ترسیلات زر نہ بھیجنےکی کال دے رہا ہے جو ملک دشمن ایجنڈا ہے

‏رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ شیطان رمضان میں قید ہوتے ہیں اس لئے رمضان کے بعد ہی تحریک چل سکے گی۔

‏عمران خان نے جیسے شیر افضل مروت کو تین بار پارٹی سے نکالا اسی طرح فواد چوہدری کے متعلق باقی رہنماؤں کو کہا کہ یہ بھگوڑا ہے پارٹی چھوڑ کر بھاگ گیا ہے اس بات پر فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی تلخ کلامی تھپیڑوں تک پہنچ گئی پھر دونوں کی صلح عمران خان نے کروا دی۔عمران خان ایک مکار فتنہ ہے۔

‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پنجاب کے گرین انیشیٹو پروگرام کی تعریف کی اور اس کو مستقبل کے حوالے سے ایک احسن اقدام قرار دیا۔

‏گیم چینجر منصوبہ گرین پاکستان ترقی اور خوشحالی کا نیاء دور

‏شعیب شاہین نے فواد چوہدری کو بھگوڑا کہا تو لڑائی تھپیڑوں تک پہنچ گئی عمران خان نے دونوں کی صلح کروا دی اور ہنسی خوشی واپس آگئے۔

کسی کو بھی شک نہیں ہونا چاہیے کہ میاں نوازشریف ہی اس نظام کے بادشاہ ہیں۔

‏معیشت میں بہتری لا کر ایک بار پھر پاکستان سنوار رہے ہیں بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں ہم نے پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں آگے بھی دریغ نہیں کریں گے میاں نواز شریف

‏چیف منسٹر انسولین پروگرام کے تحت ذیابیطس سے متاثرہ بچوں کو انسولین کی مفت فراہمی کی جا رہی ہے ہلیپ لائن پر کال کریں، موبائل ایپ سے رجسٹریشن کروائیں۔

‏وزیر اعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان بات چیت میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نفاذ اور مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا گیا جو کہ پاکستان کے معاشی استحکام کی بحالی اور ملک میں پائیدار ترقی و مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں

‏وزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ملاقات میں پاکستان میں جاری آئی ایم ایف پروگرام کے ذریعے میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو کی گئی۔

‏مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے۔ میاں نواز شریف اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت شرح سود اور مہنگائی میں واضع کمی ریکارڈ کی گئی اور عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔

‏وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے سپریم کورٹ کے دو ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا عندیہ دے دیا۔باز ججز ہر معاملے پر خط لکھ دیتے ہیں اور جن کو خط لکھتے ہیں اس کو ملنے سے پہلے میڈیا میں آ جاتا ہے۔

‏جنوری میں ترسیلات زر تین ارب ڈالر موصول ہوئیں ترسیلات زر میں ٪25 اضافہ ہوا یہ فتنہ فساد تحریک انتشار کے بانی کے منہ پر طمانچہ ہے جو اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دیتے ہیں جو ترسیلات زر نہ بھیجنے کا کہتے ہیں۔

ایک ہزار گریجویٹ کو ایگری ٹیک کی تعلیم کیلئے سرکاری خرچ پر چین بھیجیں گےجو زراعت کےمختلف شعبوں میں جدید تربیت حاصل کریں گے ملک میں زرعی پیداوار بڑھانے ویلیو ایڈڈ میں مدد ملےگی۔ کہ ہم تیزی سے فیصلے کررہےہیں ٹیم ورک کے ساتھ آگےبڑھ رہے ہیں ٹیم ورک سےمعاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

‏جنوری میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر رہی ہیں جو گذشتہ کئی سال کے مقابلے میں ریکارڈ ہے، برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد میکرو اکنامک صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مشکل چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏آئی ٹی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، ہماری 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، ان کو آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تربیت دے کر ملازمتوں کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏یہ قوم کے ذہن میں نفرت کے بیج بوتے تھے اور لوگوں کو تقسیم کرتے تھے آج ان کی اپنی جماعت تقسیم ہو چکی ہے یہ روتے رہیں گے اور ہم عوامی خدمت کرتے رہیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سی ایم مانیٹرنگ ٹیم ھیڈ و انچارج وزیراعلی کمپلینٹ سیل پنجاب ستارہ امتیاز برگیڈیر ر بابر علاوالدین کی بہاولنگر آمد تمام دن کی مصروفیت کے بعد میری رہائش گاہ بودلہ پیلس عشائیہ میں شرکت کی ۔ جس میں سماجی سیاسی و کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پیر عدنان بودلہ

‏وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیر خارجہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ وزیر دفاع خواجہ آصف، سردار اویس لغاری معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

‏پاکستان ریفارمز 2025 کے مطابق حکومتی اصلاحات کے متعلق جو رپورٹ آئی ہے اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حکومت نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بہت ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ روپے کی قدر میں استحکام اور مہنگائی کی رفتار میں کمی اس کے واضح ثبوت ہیں۔

ترجیحات کا فرق دیکھیں! وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے مہنگائی 38% سے4.1% تک کم زرمبادلہ ذخائر $4.4B سے$11.73B تک بڑھ گئے تجارتی خسارہ $27.47B سے کم ہو کر $17.54B رہ گیا GDP گروتھ0.29% سے 2.38% اور 2025 میں 3.5% تک متوقع ہے سعودی عرب کے ساتھ $2.8B کے معاہدے ہوئے۔

‏وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دورے کی دعوت دی، وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ سمٹ میں عالمی رہنما مالیاتی اداروں کےنمائندے اور مختلف شعبوں سے شخصیات شرکت کریں گی۔

‏پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی مستحکم ہوئی چین سعودی عرب ترکی سمیت دیگر اتحادی ملکوں کے ساتھ معاہدے ہوئے افغانستان اور وسط ایشیا سے تجارتی روابط میں نمایاں بہتری ہوئی۔اسمگلنگ کی روک تھام کے ٹھوس اقدامات کئے گئے۔

‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت تمام ہائی کورٹ بار کونسل نے وکلاء احتجاج کو مسترد کر دیا ہے اور اعلامیہ میں بتایا ہے کہ جو وکلاء احتجاج کی کال دے رہے ہیں یہ اپنے سیاسی مفادات کیلئے ہے، ہڑتال کی کال صرف منتخب نمائندے دے سکتے ہیں غیر منتخب تخریبی عناصر نہیں دے سکتے۔

پی ٹی آئی آج لاہور کے ہر حلقے میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا کرکٹ میچ بھی ہے اور اس موقع پر انتشار پھیلانے کی کوشش کی جائے کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ بھی تیار ہے۔

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہے جلسے ریلیوں پر پابندی ہے، یہ تحریک انتشار فسادی ٹولےکو ملک میں انتشار پھیلانے سے روکنےکیلئے ہے۔کیوں ان دہشت گرد ٹولے کےپاس دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ہیں یہ خود kpk میں دھاندلی زدہ الیکشن سے فارم 47 کے ذریعےحکومت بنا کر بیٹھےہوئے اسکو بچانےکیلئےدھاندلی کا شور مچا رہے ہیں ۔

‏نصرت جاوید کہتے ہیں کہ عمران خان نے خط والا ڈرامہ صرف میڈیا میں رہنے کیلئے کیا تھا حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی۔

‏آج پی ٹی آئی الیکشن 2024 میں دھاندلی کا شور مچانے نکلے گی یوم سیاہ کی کال دی گئی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے پورے الیکشن میں پی ٹی آئی نے صرف 20 نشستوں پر الیکشن کمیشن میں درخواستیں دی تھیں وہاں دھاندلی کے ثبوت پیش نہیں کر سکے تھے۔