جنوری میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر رہی ہیں جو گذشتہ کئی سال کے مقابلے میں ریکارڈ ہے، برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد میکرو اکنامک صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مشکل چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
Comments