سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ایک عظیم انقلاب آچکا ہے پاکستان میں میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے ہم الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا پر کام کر رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

Comments