سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت تمام ہائی کورٹ بار کونسل نے وکلاء احتجاج کو مسترد کر دیا ہے اور اعلامیہ میں بتایا ہے کہ جو وکلاء احتجاج کی کال دے رہے ہیں یہ اپنے سیاسی مفادات کیلئے ہے، ہڑتال کی کال صرف منتخب نمائندے دے سکتے ہیں غیر منتخب تخریبی عناصر نہیں دے سکتے۔
Comments