پاکستان ریفارمز 2025 کے مطابق حکومتی اصلاحات کے متعلق جو رپورٹ آئی ہے اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حکومت نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بہت ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ روپے کی قدر میں استحکام اور مہنگائی کی رفتار میں کمی اس کے واضح ثبوت ہیں۔
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments