سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎ پر آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800 پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

Comments