راہداری ضمانت زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کی ہوتی ہے مگر PTI کیلئے لوٹ سیل ہے 30 دن 20 دن کی راہداری ضمانت ملتی ہے اور پھر بھی متعلقہ عدالت میں پیش نہیں ہوتے حتی کہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوجاتے ہیں اس کیلئے پھر پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت لے لیتے ہیں۔
Comments