‏اگر آپ کے پاس شہری علاقوں میں ایک سے لے کر پانچ مرلے کا پلاٹ ہے اور دیہی علاقوں میں ایک سے دس مرلے کا پلاٹ ہے تو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اپنا گھر بنانے کیلئے بلاسود 15 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جس کی قسط 14 ہزار روپے ماہانہ ہوگی۔آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

Comments