پاکستانی اسٹاک ایکسچینج آن فائر۔۔۔۔
یہی فرق ہوتا ھے ایک لائق اور نالائق حکمران میں۔۔۔عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔۔۔ الحمداللہ! ✌️🇵🇰

Comments