Profile avatar
sawabian.bsky.social
TRUE SOLDIER OF PAKISTAN.
63 posts 699 followers 793 following
Prolific Poster

‏زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!

خڑ کمر کا واقعہ انکی دور حکومت میں ہوا تھا، گولیاں چلیں، لوگ مرے اور پھر متاثرین کو ہی مورد الزام ٹھہرایا گیا۔ یہ سب ہم دیکھ چکے ہیں۔ جب آپ عوام اور ریاست کو ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑا کرتے ہیں تو آپ انتشاری ہیں۔ اگر ہمیں پی ٹی ائی سے اتنی دشمنی ہوتی تو ہم پختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کرتے

یو سړے دے دلته ګرځي داسې وایي پردے جنګ دے پښتانه راته پکار دي

بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️ حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭

اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا کہ ایک گشتی پٹھانوں کو لیڈ کر رہی 🤷‍♂️🤦‍♂️

‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ (وزیراعظم شہبازشریف)

اب "مدینہ شریف" کا ذکر وہ گندی عورتیں کریں گی جو اپنے رنڈی خانوں کو آستانوں کا نام دے کر وہاں آنے والے گنوار مریدوں اور نشیوں کو اپنی g string اور کھیرا دکھا کر پھنسا لیتی تھیں.

جس دورے کا پنکی نے ذکر کیا اس میں پنکی کا سابق خاوند ( خاور مانیکا ) اور موجودہ خاوند ( عمران نیازی ) ایک ساتھ تھے ، پورا سچ بول کر جیو

پختونخوا پر وہ لوگ مسلط ہے جنھیں خیبر پختونخوا کے بدامنی اور مسائل سے زیادہ اسلام اباد کی کرسی کا جنگ عزیز ہے خیبر پختونخوا بدترین دہشتگردی کی زد میں ہے

آج پاکستانی میڈیا نے 7 سے 10 پرائم ٹائم میں پاڑہ چنار سانحہ جس میں 36 لوگ شہید ہوئے اس پر بات کی یا تحریک انتشار کے احتجاج پر؟ بدقسمتی سے پختون خوا حکومت تحریک انتشار کے رہنماؤں نے بھی بات نہیں کی اور دو دن بعد پختون خوا کے ہمارے گل خان اسلام آباد پر حملہ کرنے آ رہے ہیں.

پختونخوا کے یوتھڑو کو یہ تبدیلی بہت بہت مبارک ہو سوات یونیورسٹیوں کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

‏ویسے پوچھنا تھا کہ یہ جہاد صرف پختونوں پر فرض ہے؟ باقی پورے پاکستان سے کوئی بھی جنت کا شوقین نہیں ہے، ہمیشہ مذھب کا آڑ لیکر پختونوں کو استعمال کیا گیا ہے

‏50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل اتا تو انقلاب ا جاتا ایک کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا پنکی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب میں جھونکے لوگوں کے بچوں کا مستقبل تاریک کیوں این ار اور کے لیے نوازشریف کی منتیں کیوں ؟

#ImranKhan

اگر بشریٰ بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ھے تو کیا MNA اور ,MPA's کو بٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں ، یا آلو گوشت بنانے کی ریسیپی بتا رہی تھیں 😂😜 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری

اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️

5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے

انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کمال ہو گیا ۔۔۔۔

یوتھیوں کی منجی ٹھوکتے ہوئے😁

صوابی میں ایم این ایز اور ایم پی ایز جلسے کیلئے ھزار روپے دیہاڑی پر بندے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن بندے نہیں مل رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ یہ لوگ اب افغان کیمپ سے بندے لائیں گے

اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے دیا جانے والا پیسہ یوتھیوں کے جلسوں میں ضائع کیا جارہا ہے، اس سے زیادہ کیا افسوسناک صورتحال ہوسکتی ہے، خیبرپختونخوا کی عوام کو دوسرے صوبوں کے ساتھ اپنا موازنہ کرکے اپنی حکومت سے اس معاملے پر سوال اٹھانا چاہئے

خبر: علیمہ خان، بانی پی ٹی آئی نے مطالبات پر مذاکرات کی اجازت دی ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے، چوری شدہ مینڈیٹ واپس ہوتا ہے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ رائے: 🤣🤣🤣

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے "چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ" کی منظوری دے دی! گردہ کی بیماری میں مبتلا مریض کے لیے ساڑھے 8لاکھ ڈائیلسز کیلئے اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ کیلئے مختص ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھادیے۔

@farhankvirk.bsky.social we will wait..

چوبیس نومبر میں 5 دن باقی ہیں اور تحریکِ انصاف کی قیادت فضول باتوں میں اپنا اور ورکرز وقت ضائع کر رہی ہے حالانکہ اتنے کم وقت بہت سے کام کرنے والے ہیں جیسے کہ مہاتما کے جنازے کا وقت طے کرنا قبرستان کا انتخاب قبر کا ڈیزائن تدفین کے بعد کا مینیو قل شریف کا مینیو متولی کا انتخاب

‏عثمان ڈار ہوشیار ہے جب بھی چوتڑوں پر جوتے لگنے کی تھوڑی سی بھی سمبھاوانہ پیدا ہوتی ہے فورا دڑکی لگاتا ہے ۔

Caption..

تین مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کشتیاں جلا کر آنا تھا دو مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کفن باندھ کر آنا تھا ایک مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں ڈو آر ڈائی کرنا تھا اس والی فائنل کال احتجاج میں کیا کرنا ہے؟

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں

بڑی خبر سامنے آ گئی ۔۔ عمران خان نے گھٹنے ٹیک دیئے ، بشریٰ پیرنی کی چالیں بھی کام نہ آئی ۔۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی تحریک انصاف کے کارکنان اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات بہتر آپشن ہوگا ۔۔

آرمی چیف کو میر جعفر میر صادق کہنے کی اصلاح بشری بی بی نے عمران کو دی۔😱

If you wish to know how civilized a culture is, look at how they treat its women. — Bacha Khan

Pls Read This Before Participating in 24 Nov Protest..

نہیں مجھ کو شکایت اب کسی سے بس اپنــے آپ سے روٹھا ہوا ہوں بظاہر خوش ہوں پر ایک سچ بتاؤں میں اندر سے بہت ٹوٹا ہـوا ہوں

اقتدار کی لڑائیوں میں ہمیشہ عام لوگ ہی پس جاتے ہیں۔ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کی لڑائی سے کسی کو فائدہ نہیں، بس عام لوگوں کی زندگی مزید مشکل ہو رہی ہے۔ کیا متنازعہ سیاست کی بجائے مہذب طریقہ نہیں ہے؟ سیاست امکان کا فن ہے لیکن پاکستان میں اسے طولانی جنگ کہتے ہیں۔

خائن کی ناکامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ, منافقت اور دوغلی پالیسیاں ہیں- خائن اور پی ٹی آئی نہ صرف عوام سے جھوٹ بولتے ہیں بلکہ اپنے کارکنوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں- اب ایک طرف اندرخانے ڈیل کی کوششیں جاری ہیں دوسری طرف خالی مغز یوتھیوں کو چارج کر رہے ہیں-

علی آمین گنڈا پور تحریک انتشار کو کو دھوکا دیں سکتے ہیں لیکن عام عوام اور دوسری جماعتیں انکے دوغلے پن کو پہچان چکی ہے ۔ تحریک انصاف 95 پرسنٹ کمہرو۔ائز ہے دھرنے اور جلوس انکی کبھی نا پہلے کامیاب ہوئی اور نا ہی اب کامیاب ہونگی تحریک انتشار خود اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج آن فائر۔۔۔۔ یہی فرق ہوتا ھے ایک لائق اور نالائق حکمران میں۔۔۔عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔۔۔ الحمداللہ! ✌️🇵🇰

دہشت گردی ہمارے ملک کا ایک بڑا مسلہ ہے ، اب عمران خان کی بات پر یقین کرنا ہو گا کہ بیرونی مداخلت ہو رہی ، سینیٹر فیصل واوڈا

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا، مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں، آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں سید عدنان بادشاہ

اگر اپ Pakistan کے سپاہی ہے اور میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہیں تو اس پوسٹ کو صرف Repost.کر پوری طور پر اپ کو فالو بیک مل جائے گا اگر یہ یقین نہیں اتا تو ازما کر دیکھیں

‏وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!!

پی ٹی آئی کی آخری کال ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے وسائل کا غلط استعمال ہوگا۔ وہ صوبہ جو پہلے ہی امن و امان، مالی اور اقتصادی بحران کا شکار ہے، اس کی حکومت اسلام آباد میں مظاہروں کے لیے عوام کے ٹیکس کے پیسے خرچ کرے گی۔ آخر یہ کب عوام کی بات کریں گے اور ان کے مسائل حل کریں گے @osamayawar.bsky.social

فرمایا؛ بات الجھی ہے تو سلجھے گی بہت دیر کے بعد اہلِ دانش نے بہت سوچ کے اُلجھائی ہے

حاجی عدیل قد آور رہنما تھے جنہوں نے NFCایوارڈ اور تاریخی اٹھارویں ترمیم کے حصول میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انکی جدوجہد نےمظلوم قوموں کو بااختیار بنایا اور وفاق کو مساوات اور انصاف کی بنیاد پر مضبوط کیا۔ایک سچا محب وطن جو جمہوریت اور صوبائی حقوق کا علمبردار رہا