اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے دیا جانے والا پیسہ یوتھیوں کے جلسوں میں ضائع کیا جارہا ہے، اس سے زیادہ کیا افسوسناک صورتحال ہوسکتی ہے، خیبرپختونخوا کی عوام کو دوسرے صوبوں کے ساتھ اپنا موازنہ کرکے اپنی حکومت سے اس معاملے پر سوال اٹھانا چاہئے
Comments