یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
Comments
یہاں دعا نہیں دوا چلنی چاہئے. ریاست کو فتنہ خوارج کو بزور طاقت ختم کرنا ہو گا.
حاسد فتنہ نیازی کو بھی شامل کیا جائے۔۔
جسے ملک کی ترقی امن عوام کی آسانی اور مسلم لیگ ن سے خاص حسد ھے
"شیطان خان" اور عمران خان دونوں کا مقصد خلق خدا کو بہکانا ھے تباہ کرنا ھے