Profile avatar
saqi78.bsky.social
The evil you do remains with you: The good you do, comes back to you!”
49 posts 377 followers 328 following
Regular Contributor
Active Commenter

خان صاحب کو چودہ سال کی سزا کے بعد ایک یوتھیے اور پٹواری کی ملاقات کا احوال

‏عمران خان امریکی مفادات کا تحفظ کرتا تھا ہمیں واپس اپنا ایجنٹ اقتدار میں چاہیے ؛ رچرڈ گانڈیل

آزربھائیجان ایئر لائن کی تباہ ہونے سے پہلے اور گرنے کی ویڈیو

اللہ تبارک و تعالی کی قدرت💝 آزربائیجان کا مسافر جہاز گر کر تباہ ہو گیا گرتے ساتھ ہی جہاز کے دو ٹکڑے ہو گئے🥺 اگلے حصے میں سوار تمام مسافر آگ لگنے سے جان بحق ہوگئے 😥 جبکہ پچھلے حصے میں سوار تمام مسافر بچ گئے🤔

‏گولی کیوں چلائی؟ یہ وجہ تھی گولی چلانے کی اب خوش؟

علی امین گنڈا پوری کی خفیہ آڈیو لیک ‏ پی ٹی آئی ایم پی اے مہر شرافت اور عمران ریاض گیلے تیتر کو ننگی گالیاں اور دھمکیاں دے دی

تلخ اور اصل حقیقت

تحریک انصاف کو بہت بہت مبارک باد ✌️✌️ ایک اور مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ ارشد خان کو یہ لوگ 24 نومبر کو مار چکے ہیں لیکن وہ غریب آدمی ویڈیوز بنا بنا کر ڈال رہا ہے کہ میں زندہ ہوں، خدا کا واسطہ ہے کہ ایسے ہمیں رسوا نا کرو

ایک گھر میں مہمان آگئے وہ اپنے ہمسائے سے چارپائی مانگنے گیا ہمسائیہ کہتا میرے پاس دو چارپائیاں ہیں ایک پر میں اور میرا باپ اور دوسری پر میری ماں اور بیوی سوتےہیں،اس پر اسنے کہا آپ چارپائی نہ دو بھائی اپنی ترتیب سیدھی کر لو۔ او پی ٹی آئی والیو اپنی گنتی سہی کر لو🤣

اونتری ماں دا فائنل بچہ 😆 لطیف کھوسہ کے پنکی پیرنی کو ماں کا درجہ دینے پر مختصر مگر جامع تبصرہ

یہ ہیں جھوٹ کی فیکٹریاں ان کے جھوٹ نے ہمارے پیارے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے 👇

انتشار پسندوں کی ایسی ویڈیوز دیکھنے کے بعد آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟

‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی

یہ وہ لڑکا ھے جو کنٹینر پر چڑھ کر ویڈیو لگا رہا تھا خود اپنے منہ سے کہہ رہا ھے کہ دوستوں سے شرط لگا کر نیچے چلانگ لگائی، جاہل یوتھیے شہباز گل کے جھوٹی خبر کو ہوا دے رہے ہیں کہ ان کو فوجی جوان نے گرادیا، شرم آنی چاہیے جھوٹ پھیلانے والوں کو

میرے دوست کا پشتو میں بیان اور پختونوں کی صیح کلاس لی اگر کوئی دوست اسکا ترجمعہ کردے نیچے کمنٹ میں لکھ دے تاکہ دیگر پاکستانی بھی اسکو سمجھ سکیں ۔

‏🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !

مولانا فضلرحمن کا بیان آگیا اردو میں ترجمہ۔ ہم نے آزادی مارچ کیا انہوں نے کہا ہم بھی آزادی مارچ کریں گئے۔ آگئے کہتے ہیں میں نے یوتھیوں کی بھاگنے کی رفتار دیکھی ہوئی ہے 😂

کل کے دھرنے سے فارم 45 اور فار 47 کے فرق صاف ظاہر ھوتا ھے ۔۔۔

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں

علی امین گنڈاپور کی بھاگتے ہوئے کے مناظر۔ کارکن چیختے رہے کہ نہ بھاگو نہ بھاگو لیکن وہ مرشد کو ساتھ لےکر بھاگ گئے۔ اور یوں انقلاب وڑ گیا۔ 👇👇

‏علی آمین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔ یہ دیکھیں علی آمین بھاگ رہا ہے۔ #انقلاب_تو_وڑ_گیا

علی امین گنڈہ پور کی اپنے کارکنوں کے ہاتھوں چھترول اور گرما گرمی 😂🤣😆

پی ٹی آئی کے دہشتگرد فائرنگ کر رہے ہیں اب ان دہشتگردوں کو کتا بنا کر مارا جائے گا

پی ٹی آئی کے نہتے اور جمہوری لوگ

محسن نقوی تو اپنے لانے والوں کو بھی گالیاں پڑوا رھا ھے پتہ نہیں ان کو کب عقل آئے گی ۔۔۔ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ ھے ان کے پاس ۔۔۔ 75 سال ھو گئے