بادی النظر میں
یہ خبر اپنے اندر بڑے جھوٹ سمیٹ کر بیٹھی ہے
22سال کی لڑکی زیادتی کے بعد ICU میں
آٹھ یا دس سال کی بچی ہو تو سمجھ آتی ہے
22سالہ لڑکی تو اتنی زخمی نہیں ہو سکتی
کجا کہ گینگ ریپ ہو
یہ خبر ٹھیک نہیں
Reposted from
‏سرگودھا میں نوکری کا جھانسہ دیکر 22 سالہ لڑکی کو ذیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی درندے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکی اس وقت میو ہسپتال کے آئی سی یو میں ہے۔ ایسے درندے کسی بھی ہمدردی کے لائق نہیں😢😢😢😢😢😢

Comments