Profile avatar
farooq66.bsky.social
Vet, business man, sports addict, student of history, islam
245 posts 776 followers 691 following
Prolific Poster

میں باپ ہوں ، بھائی ہوں شادی شدہ بیٹی کا باپ ہوں لیکن ڈاکٹر بھی ہوں 55 سال کی عمر ہے ، آدھی دنیا دیکھ رکھی ہے بحیثیت میڈیکل سٹوڈنٹ یہ خبر ٹھیک نہیں لگتی اور سوشل میڈیا پر hype بہت بنتی ہے اس لئے عرض کیا آپ پرسنل ہو گئیں

صرف ایک "" کن "" سے عسر الٹ کر یسر بن جاتا ہے اندھیرا ، اجالے میں تبدیل ہو جاتا ہے ان اللہ علی کل شئ قدیر

87 کا ورلڈ کپ پاکستان میں ہوا تھا عمران خان کپتان تھا پاکستان کی تاریخ کی سب سے مضبوط ٹیم تھی اور سیمی فائینل ہار گئے ایسا ڈفر کپتان تھا

بادی النظر میں یہ خبر اپنے اندر بڑے جھوٹ سمیٹ کر بیٹھی ہے 22سال کی لڑکی زیادتی کے بعد ICU میں آٹھ یا دس سال کی بچی ہو تو سمجھ آتی ہے 22سالہ لڑکی تو اتنی زخمی نہیں ہو سکتی کجا کہ گینگ ریپ ہو یہ خبر ٹھیک نہیں

صرف ایک "" کن "" سے عسر الٹ کر یسر بن جاتا ہے اندھیرا ، اجالے میں تبدیل ہو جاتا ہے ان اللہ علی کل شئ قدیر

بادی النظر میں یہ خبر اپنے اندر بڑے جھوٹ سمیٹ کر بیٹھی ہے 22سال کی لڑکی زیادتی کے بعد ICU میں آٹھ یا دس سال کی بچی ہو تو سمجھ آتی ہے 22سالہ لڑکی تو اتنی زخمی نہیں ہو سکتی کجا کہ گینگ ریپ ہو یہ خبر ٹھیک نہیں

جی بالکل اسی لئے عمران خان کا بنی گالا والا غیر قانونی گھر بغیر نقشے کے تعمیر کے باوجود جائز قرار دیا گیا اور باقی سارے بنی گالا کے گھر نقشے نہ ہونے کی وجہ سے مسمار کر دیے گئے

جی بالکل اسی لئے عمران خان کا بنی گالا والا غیر قانونی گھر بغیر نقشے کے تعمیر کے باوجود جائز قرار دیا گیا اور باقی سارے بنی گالا کے گھر نقشے نہ ہونے کی وجہ سے مسمار کر دیے گئے

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں یعنی تمہیں غفلت میں موت آ گئی

شیطان سے معاہدہ ہو گیا لیکن خان صاحب تو جیل میں ہیں

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں یعنی تمہیں غفلت میں موت آ گئی

شعیب اختر ،محمد آصف ، عامر، یوسف ، یونس آئے تھے تو چھا گئے تھے عمران خان کپتان نہیں تھا شاہد آفریدی چھا گیا ، عبد الرزاق چھا گیا ، عمران خان کپتان نہیں تھا عمران خان نے تو جان بوجھ کر وقار یونس کو 92 ورلڈ کپ میں واپس بھجوا دیا تھا میاں داد کو لے کر نہیں جا رہا تھا ، نواز شریف نے زبردستی بھجوایا

🙏🙏❤️

‏جج نے طوائف سے پوچھا: "بی بی تمہیں کب پتہ چلا کہ ملزم نے تمہارا ریپ کیا ہے؟" طوائف : "جب اس نے پیسے دینے سے انکار کردیا۔" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب جنرل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد کے دوران مدد سے انکار کیا توعمران خان کو یاد آیا کہ جنرل باجوہ تو میر جعفر یے ۔😁😜🤣

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

تو اپنے باپ کو گھر کے باہر باندھ لے ہمیں کیوں مشورہ دے رہا ہے تیرا ایک ہی باپ ہے یا زیادہ ہیں ، کہ پورے پاکستان کی حفاظت کر لیں گے

ہانیہ عامر

‏حَسرت ہی رہی کوئی ہمیں دین پَڑھاتا جِس نے بھی پَڑھایا مسلک ہی پَڑھایا..!

BRT کا بتائیں کتنے ارب میں مکمل ہوئی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کو KPK میں تنخواہیں کیوں نہیں مل رہیں صوابی میں دو ہزار بندے بھی کیوں نہیں تھے

BRT کا بتائیں کتنے ارب میں مکمل ہوئی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کو KPK میں تنخواہیں کیوں نہیں مل رہیں صوابی میں دو ہزار بندے بھی کیوں نہیں تھے

اتنی تعریف و توصیف ایک ایک لفظ ، ایک ایک ادا پر تو آپ فدا ہو رہے ہوتے ہیں یہ درجہ مسلمانوں میں صرف نبی کو حاصل ہوتا ہے

جو ہے وہ بالکل ہے لیکن انسان کو انسان ہی رکھیں آپ نے تو نعوذباللہ نبی کا درجہ دے دیا ہے ہر بات ، ہر لائن پر رننگ کمنٹری ، تبصرہ مجھے بھی مولانا کو نزدیک سے دیکھنے کا موقع ملا ہے بہت شاندار شخصیت ہیں لیکن غلطیوں سے مبرّا نہیں

With no comments

قریشی صاحب ہم بھی مولانا کے معتقد ہیں لیکن آپ بہت اٹھاتے ہیں

اب بندہ سردی میں اور کیا کرے

کتنے بندے مرے کوئی لسٹ ہے ، کوئی ، تصویر ، کوئی قبر، رشتے دار بشریٰ جادوگرنی کیوں بھاگی گنڈاپور کیوں بھاگا

اچھی خوش فہمی ہے

غلطی نہیں سدھرے گی جان چھوٹ جائے گی

چڑی وچاری کیہہ کرے تے ٹھنڈا پانی پی مرے

کوئی ثبوت

‏جب بُرے دنوں سے گزرو گے نا تو کتے تمہارے اوپر بھونکے گے اور گدھے نصحیتیں کریں گے

پہلے تعریف کر کے رکھتے ہیں پھر نکالنے پر الحمدللہ کہتے ہیں ڈفر تمہیں پہلے بندے کی پہچان نہیں 11 سال سے خیبر پختونخوا کی حکومت ہے اور یہ انتخاب ہیں وزیر ، مشیر کے

اے میرے مولا ہم ہار چکے ہیں تیری مخلوق پیاسی ہے تُجھے تیری بادشاہی کا واسطہ ہمیں معاف کر دے اور رحمت کی بارشوں کا نزول کر دے۔ آمین

خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے

تہذیب کے علمبردار

‏تمام تعریفیں رب ذوالجلال کیلئے جس نے آوازوں سے پہچان کا طریقہ سکھایا ٹیں ٹیں کرے تو ہم سمجھ جاتے ہیں طوطے کی آواز ہے میں میں کرے تو بکری کائیں کائیں کرے تو کوا دھاڑے تو شیر گرجے تو بادل سائیں سائیں کرے تو تیز ہوا گالیاں دے تو سب سمجھ جاتے ہیں کہ یوتھیا ہے ☺️☺️☺️

‏ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھولے ناصر آدمی کو جہاں انسان بنایا جائے۔۔۔۔ !

خیبر پختونخوا کا ہو گا

, اور خان صاحب کو تو عقل کوئی نہیں تھی وہ ڈفر تھے

اگر کسی کے دل میں رائی برابر تکبر بھی ہے اور رائی برابر ایمان بھی ہے اس کے بارے کیا حکم ہے اس روایت کی تفسیر فرمائیں

پشاور کی ترقی کے بارے کیا خیال ہے

اور کرپشن کے پیسوں سے القادر یونیورسٹی بنائیں گے

عمر ایوب کا حلقہ کیوں نہیں کھولتے اس پر کیوں سٹے آرڈر لیا ہے ڈرتے کس بات پر ہے یہ 180 نواز شریف کی سیٹیں ہیں