یہی اصول اپنا لیں
Reposted from Zohaib Mian
ایک سادہ سا اصول آپ کو کسی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت کی بے جا تقلید سے بچا سکتا ہے۔ وہ یہ کہ آپ کا پسندیدہ لیڈر یا جماعت جو بھی دعویٰ کرے اسے پرکھ لیں۔ آپ کی توہین ہے کہ آپ کو کوئی بیوقوف بنائے۔ اور جو آپ کی توہین کرتا ہے اسے آپ کا پسندیدہ بنے رہنے کا کوئی حق نہیں۔ 🥸🥸🥸

Comments