Profile avatar
nmm6.bsky.social
A person who believes in reason and values.
18 posts 176 followers 94 following
Regular Contributor

‏"اگر جنت موجود نہیں تو اُن لوگوں کا کیا بنے گا جنہوں نے ساری زندگی غربت میں گزاری ؟" 🖤 ~ اورحان پاموک ( ترک ناول نگار)

ذہن ایک پیراشوٹ کی طرح ہوتا ہے، اگر آپ اسے کھولیں گے تو یہ کام کرے گا۔ اگر بند رکھیں گے تو کسی کام کا نہیں۔ ذہن کو کھولیں اس سے کام لیں

Do not be absolutely certain of anything .. Bertrand Russell

‏ایک موالی مر گیا دوسرے موالی اُس کی میت لے کر بازار سے گُذرے تو شھر والوں نے میت کو ثواب سمجھ کر کندھا دیا موالی ایک ایک ہوکر میت شہریوں کے کندھوں پر چھوڑ کر رفو چکر ہوگئے تنگ آ کر شہری ایک دوسرے سے پوچھنے لگے ” میت کہاں دفنائیں “ کوٸی مرید پیرنی کے بیان کو ڈیفینڈ کرنے کو تیار نہیں

‏ایسے نَاداں بھی نہ تھے جَاں سے گُزرنے والے نَاصِحو ، پَند گَرو، رَاہگُزر تو ِدیکھو // فیض احمد فیض

مُجھے مُکمل یقین ہے کہ ہماری قوم کے تمام مَساٸل حل ہو جاٸیں گے اگر پیارے انصافی دوست درست گِنتی سیکھ جاٸیں اور دوسرا اپنی نظر چیک کروا لیں۔ پِھر انہیں معلوم ہو جاۓ گا کہ اگر دو صِفر ہو ں تو وہ سینکڑہ ہوتا ہے لاکھ یا کروڑ نہیں۔ مزید یہ کہ ندی نالے اور سمندر میں بہت فرق ہوتا ہے

یہی اصول اپنا لیں

کامیابی صٍرف یہ ہے کہ آپ زِندگی اپنے طریقے اور پسند سے گُزار سکیں۔

Fool's paradise actually exists. It is somewhere on a hill near Rawal lake Islamabad Pakistan.

Learn to live!

بلیو سکاٸی کی ابھی تک سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ابھی تک اس پر یوتھیٸے نہ ہونے کے برابر ہیں

Small men with big shoes

Always listen to your heart. It may be on your left but it is always right.

The problem with closed- minded people is that their mouth is always open.

‏کل آبادی 25 کروڑ بھکاری 4 کروڑ سے زیادہ سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 3کروڑ سے زیادہ مُلک میں جانوروں اور انسانوں کے درمیان مقابلہ ہے کون بچے زیادہ پیدا کرتا ہے؟ اگر مانگ کر کھانے میں رزق لکھا ہے تو اس زندگی کا کیا فائدہ؟

فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کو یوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں کہ اس سے تو مسئلہ ہی اچھا تھا. ڈاکٹر یونس بٹ

I am new to this platform . It seems cool.