مبارک ہو جاوید چوہدری صاحب اپ نے گنجے پن کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ بہتر ہے صحافت چھوڑ کے لوگوں کا گنجا پن دور کریں، اور سب سے پہلے بڑے باؤ جی اور چھوٹے باؤجی کا علاج کریں، انہیں بالوں کی سخت ضرورت ہے۔ اس سے اپ کی دکان بہت چمکے گی، اور لفافہ صحافت چھوڑ کے اپ اس پروفیشن میں زیادہ کامیاب ہوں گے۔
Comments