Profile avatar
mkpti.bsky.social
www.Insaf.pk
1,027 posts 509 followers 13 following
Prolific Poster

لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے آپ اور میں فلسطین پر ہیں💔🥲🤲🙏🥲🤲🙏

🙏👇🙏🇵🇰

سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے! #WeWantFreeImranKhan

آج عمران خان ملک کا وزیراعظم ہوتا تو جماعت اسلامی ٹی ایل پی اور جے یو آئی والے اسلام آباد میں غزہ بچاو مارچ کر رہے ہوتے

‏بھای، بھای کو دو پیسوں کے لیے کاٹتا ھے لیکن بہن کبھی بھای کے لیے برا نہیں سوچتی۔ 👇 جب تک میرے بھائی سے میری ملاقات نہیں کرواتے نہیں جاؤں گی۔۔۔!!! ‏بہادر بھائی کی بہادر علیمہ خان🔥

Overseas Pakistanis in France, Holland, and Switzerland will march this weekend to demand the release of Imran Khan and an end to the human rights violations in the country. It has been 612 since Imran Khan was taken into custody by the military government in Pakistan. #WeWantReleaseImranKhan

youtu.be/XOurv4PsqXo?...

🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐 more millions....... youtu.be/EeICEzKFfuA?...

#WhoAreYou

ٹرمپ انتظامیہ ہندوستان کے ساتھ اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ کر رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستان کیخلاف ملٹری کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پابندیاں لگانے پر غور کر رہی ہے۔

26 ویں آئینی ترمیم اور انسانی حقوق کی پامالی کی رسم چہلم آج سپریم کورٹ کے باہر ادا کی جا رہی ہے۔

‏قیمت کوئی بھی ہو، جب آدمی بک جائے تو ٹکے کا بھی نہیں رہتا۔

حفیظ اللہ نیازی صاحب احترام کے ساتھ اپ کہتے ہیں کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے تو حیرت کی بات یہ ہے کہ خان اپنے بھانجےاوراپ کے بیٹے کو ڈیل کے تحت کیوں نہیں نکال پا رہے؟کیوں بشرا بی بی کو وہ نہیں نکال پا رہے؟اپ جیسے لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو سچ دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔

ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

اگر موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ، ججز، چیف الیکشن کمشنر، اور تمام لوگ بشمول عوام کے ایک بات سمجھ لیں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اور وہ یہ ہے کہ۔ "نام اللہ کا، حکم قران کا، راستہ نبی ﷺ کا، اور پاکستان سب کا"۔ اگر اچھی بات لگی ہے تو خوب پھیلائیں اور بری لگی تو معاف کر دیں۔🙏🙏🙏

‏ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

تو 8 فروری کو اپ سب لوگ حکومت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ا رہے ہیں نا؟؟ ہم بھی ان کو بتا دیں کہ ہم مرنے سے نہیں ڈرتے، موت کا خوف ہمیں نہیں ہے، سچ کی خاطر اگر جان بھی جاتی ہے تو 100 بسم اللہ۔ نہ ہم ڈریں گے نہ ہم جھکیں گے، ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، اور اللہ سے ڈرتے ہیں۔ نہ ہم بزدل ہیں نہ کمزور

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! امید ہے اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ غیر حاضر ہونے پر معافی چاہتا ہوں، اور یقین ہے، کہ اپ لوگ معاف کر دیں گے۔ کیونکہ اپ سب لوگوں کا دل بہت بڑا ہے۔ اللہ اپ سب کو خوش اور اباد رکھے۔ امین

حفیظ اللہ نیازی صاحب احترام کے ساتھ اپ کہتے ہیں کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے تو حیرت کی بات یہ ہے کہ خان اپنے بھانجےاوراپ کے بیٹے کو ڈیل کے تحت کیوں نہیں نکال پا رہے؟کیوں بشرا بی بی کو وہ نہیں نکال پا رہے؟اپ جیسے لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو سچ دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔

مینڈیٹ چور بیشرم اردلی حکومت! #آٹھ_فروری_یوم_وفا #اردلی_حکومت_نامنظور

حکومت اور ان کے پیچھے جو ادارے ہیں، ان کو جو غلط فہمی ہے کہ قوم ڈر گئی ہے، 8 فروری کو ان کی یہ غلط فہمی دور ہو جائے گی، 8 فروری 2024 کو جو عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی، 8 فروری 2025 کو اس میں بہت بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ جنید اکبر۔

تو 8 فروری کو اپ سب لوگ حکومت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ا رہے ہیں نا؟؟ ہم بھی ان کو بتا دیں کہ ہم مرنے سے نہیں ڈرتے، موت کا خوف ہمیں نہیں ہے، سچ کی خاطر اگر جان بھی جاتی ہے تو 100 بسم اللہ۔ نہ ہم ڈریں گے نہ ہم جھکیں گے، ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، اور اللہ سے ڈرتے ہیں۔ نہ ہم بزدل ہیں نہ کمزور

اگر موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ، ججز، چیف الیکشن کمشنر، اور تمام لوگ بشمول عوام کے ایک بات سمجھ لیں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اور وہ یہ ہے کہ۔ "نام اللہ کا، حکم قران کا، راستہ نبی ﷺ کا، اور پاکستان سب کا"۔ اگر اچھی بات لگی ہے تو خوب پھیلائیں اور بری لگی تو معاف کر دیں۔🙏🙏🙏

ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! امید ہے اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ غیر حاضر ہونے پر معافی چاہتا ہوں، اور یقین ہے، کہ اپ لوگ معاف کر دیں گے۔ کیونکہ اپ سب لوگوں کا دل بہت بڑا ہے۔ اللہ اپ سب کو خوش اور اباد رکھے۔ امین

Khan's Message. youtu.be/IYkthdgOhSc?...

پارٹی میں لوگوں کو خوف صرف اتنا سا ہے، کہ نئے بولتے ہیں کہیں پرانے پارٹی کو ٹیک اوور نہ کر لیں، اور پرانے بولتے ہیں کہی نئے والے پارٹی کو ٹیک اوور کر کے ہمیں نہ نکال دیں۔ یہ کوئی نہیں سمجھتا کہ جس کے دم سے پارٹی ہے اس کو اندر اکیلا چھوڑا ہوا ہے، اور ہم سب جھنڈے والی گاڑیوں کے لیے لڑائی کر رہے ہیں۔

جنرل عاصم منیر بہت سادہ فلسفے کو سمجھنےکی کوشش کریں۔آپ حل کاحصہ نہیں ہیں،آپ مسئلےکا حصہ ہیں۔جہاں خان مسئلےکاحصہ نہیں،حل کاحصہ ہے۔ اس حقیقت کو مان لیں تو پاکستان میں امن آئےگا۔یہ سچ ہےکہ آپ ڈی فیکٹو ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہےکہ خان ڈی جیور ہیں۔توبراہ کرم حقیقت کوقبول کریں،اور آگے بڑھیں پاکستان کے لیے۔

Gen. Asim Muneer try to understand the very simple philosophy. You're not a part of a solution, you're a part of problem. Where Khan is a part of solution, not a part of a problem. If you accept this reality, than only peace will comes in Pakistan. 1/2

Cheif is Army & Army is Cheif. Same like that Khan is PTI & PTI is Khan. It’s just a reminder not to forget..............

اگر فیک نیوز پر پوری سچائی اور ایمانداری سے عمل کیا جائے۔ تو سب سے پہلے مریم نواز اور ان کے بعد ادھی سے زیادہ ن لیگ کے ترجمان، پیپلز پارٹی کے ترجمان اور لفافہ صحافی سب سے پہلے جیل جائیں گے، اور جرمانہ بھی ادا کریں گے۔ پر یہ ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں الٹی گنگا بہتی ہے۔1/2

مجھ سمیت جو لوگ یہ بات بھول گئے ہیں وہ اپنے دماغوں میں اس بات کو ٹھوک لیں کہ خان PTI ہے اور PTI خان ہے۔لہذا عوام کا سوچیں جو خان کے دل سے جڑی ہوئی ہے۔دوسروں نے بھی پارٹی بنائی، دھڑے بنانے اور سب ماضی بن گئے،ماضی سے سبق حاصل کریں اور سچے عوام کے نمائندے بن کے خان کو نکالنے کی کریں جو ہمارا اصل کام ہے

مبارک ہو جاوید چوہدری صاحب اپ نے گنجے پن کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ بہتر ہے صحافت چھوڑ کے لوگوں کا گنجا پن دور کریں، اور سب سے پہلے بڑے باؤ جی اور چھوٹے باؤجی کا علاج کریں، انہیں بالوں کی سخت ضرورت ہے۔ اس سے اپ کی دکان بہت چمکے گی، اور لفافہ صحافت چھوڑ کے اپ اس پروفیشن میں زیادہ کامیاب ہوں گے۔

اپنی تنخواہیں لاکھوں میں بڑھانے والے پنجاب کے وزراء/MPAsکے صوبے میں غریب ورکرز کا حال:میانوالی کے تمام سرکاری اسپتالوں کے سینٹری ورکرز 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ ورکرز احتجاج پر، اسپتالوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔ حکومت نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں سینی ٹیشن کو آوٹ سورس کر رکھا ہے۔ 🖐🖐🖐

گرگٹ منافقت دوغلا پن۔🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ تو بائیکاٹ!

بیرونِ ملک پاکستانی حقیقی آزادی میں ملک میں رہنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ‎#NoRightsNoRemittances ‎#قوم_کی_روح_عمران_خان

Street power is the most effective solution in all over the world. You saw it in USA, Turkey, Malaysia, Korea, Sri Lanka, Bangladesh etc. Unless we'll not come to Street, nothing is going to be change. Only by changing of COAS, CJSC,CEC than only peace will comes in Pakistan.Otherwise follow them 👇👇

سٹریٹ پاور پوری دنیا میں سب سے موثر حل ہے۔آپ نے اسے امریکہ، ترکی، ملائیشیا، کوریا، سری لنکا، بنگلہ دیش وغیرہ میں دیکھا۔جب تک ہم سڑک پر نہیں آئیں گے کچھ نہیں ہونے والا ہے۔ صرف COAS، CJSC، CEC کی تبدیلی سے پاکستان میں امن آئے گا۔ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا بہتر ہے۔ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔ یا پھر 👇👇👇

#FreeImranKhan #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے

#FreeImranKhan #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے