عشق میں غیرت، جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی جس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رو نے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رو نے نہ دیا
رو نے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رولیں
جنہیں مجبوری حالات نے رو نے نہ دیا
ان سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
ورنہ کیا بات تھی جس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رو نے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رو نے نہ دیا
رو نے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رولیں
جنہیں مجبوری حالات نے رو نے نہ دیا
ان سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
Comments