Profile avatar
humaizhamza786.bsky.social
70 posts 100 followers 33 following
Prolific Poster

سوچ کر دشت پہلے گھر کرنا اور پھر زندگی بسر کرنا اک وتیرہ بنا لیا اس نے دیکھنا چاند، آنکھ تر کرنا تم اسے شاعری سمجھتے ہو؟ لفظ و معنی ِادھر اُدھر کرنا کتنی نظروں میں آ گئے ہیں ہم اک ترا اس طرف نظر کرنا حسن والوں نے رب سے سیکھا ہے بے نیازی کو متعبر کرنا

نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!! پاس تیرے سکون ملتا ھے .!! دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!! تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!! غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!! تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں

حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے 🥀 🥀بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے بتاؤ ! جس تجارت میں خسارا ھی خسارا ھو🥀 🥀بِنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے ہمیں ھی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ🥀 🥀زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے

Sometimes the paths changed, sometimes the intentions changed We have not changed but your promises have changed Stones melted in the darkness of love What did you do with strangers when you changed yours?

کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے

کہنا کہ زمانے تو گزر جائیں گے لیکن...😇 مجھ سے نہیں گزرے گا وہ لمحہ اُسے کہنا..💔 To say that times will pass but...😇 I will not pass that moment to tell him..💔

عشق میں غیرت، جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی جس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رو نے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رو نے نہ دیا رو نے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رولیں جنہیں مجبوری حالات نے رو نے نہ دیا ان سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا

ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر کبھی راستے کھو گئے کبھی ہمسفر!!!🖤

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا، اخلاص، قربانی،مرو ّت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم

دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا🖤 جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا🥀

‏دوستی اس سے کریں___!!! جو آپ کی شرارتوں پر ہنس سکے آپ کے پاگل پن میں شریک رہے دسمبر کی یخ بستہ شاموں میں آپ کے ساتھ دریا میں پاؤں رکھ کر بیٹھ سکے جس کے سامنے آپ کے اندر کا بچہ کھل کر شرارت کر سکے اور جو آپکی آنکھ میں آنسو دیکھ کے بنا آپکے بولے دکھ محسوس کرلے اور آپکی آنکھ کا آنسو ہمیشہ صاف کرے

- *‧₊˚ ؁៹👀🥂🌼⋅♡𓂃 ࣪ ִֶָ* *_‏مجھــٗـے ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے اس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں-🐼🌼_* *_جــٗـس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں بچھــٗـڑنےکــؔ͜ــا رواج ہــٗـی نــؔ͜ــہ ہــٗـو-_🫠🌸*

پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرا نہیں رہتا برے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا کیونکہ جہاں دریا سمندر سے ملا وہ دریا نہیں رہتا

ذلیل مت کرنا کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر وہ صرف بھیک لینے نہیں دعا دینے بھی آتا ہے

کیا لکھوں زندگی کے بارے میں وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے

کیا لکھوں زندگی کے بارے میں وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے

یہ دسمبر کا مہینہ ، یہ سردی کی آمد ! یہ سنہری یادیں ، یہ ہواوں کی سنسناہٹ ! یہ بکھری ہوئی شاعری ، کچھ پل کے لیے ہی صحیح پر ! زندگی کتنی حسین ہے ! ❤️🥀🌷 ✨🌷✨🌷

‏🔸توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کی چوری کا حساب تو دینا ہوگا، یہ وہ ٹولہ ہےجو اپنےسیاسی مفاد کےلئےہر حربہ استعمال کرنا چاہتا ہے 🔸علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کےبھائی نےاقتدار میں رہتےہوئےعوام کو کیا دیا؟ بانی چیئرمین PTIنےصرف اپنےاور اپنےخاندان کےمفادات کا تحفظ کیا سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

اس کو محبت کہتے ھیں یا دیوانہ پن

PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰

‏اقتدار تو بس بہانہ ہے ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں

‏شہرِ دل ، شہرِ وفا ، شہرِ تمنا بھی نہیں محو ہو کر دیکھتا ، ایسا تماشا بھی نہیں میں وفاؤں کا سمندر ، وہ جفاؤں کا فلک اور فلک کی ہے خصوصیت کہ جھکتا بھی نہیں دردِ غم بھی ، ضبطِ غم بھی ، ہائے کیسی کشمکش بھر چکا ساغر نظر کا اور چھلکتا بھی نہیں ‎#محبت_کے_راستے

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں اک نئی دنیا اپنی محبت کی تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا میں سکون بن کے تم میں

- *‧₊˚ ؁៹👀🥂🌼⋅♡𓂃 ࣪ ִֶָ* *_‏مجھــٗـے ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے اس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں-🐼🌼_* *_جــٗـس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں بچھــٗـڑنےکــؔ͜ــا رواج ہــٗـی نــؔ͜ــہ ہــٗـو-_🫠🌸*

کبھی بھی کسی ایسے انسان کے لئے رونا مت جسکو آپ کی قدر نہ ہو 🙏🏻 اور کبھی کسی ایسے انسان کو چھوڑنا مت جس کو آپ سے محبت ہو 😍😍

انسان چاہتا ہے اڑنے کو پر ملے اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے

‏جو نہ تھا دستیاب ، دے گئی تھی زندگی بس سراب دے گئی تھی شکر ھے آپ آ ملے ورنہ !!!!!!!!!!! میری ہمت ‎#جواب دے گئی تھی۔ ‎

انسان چاہتا ہے اڑنے کو پر ملے اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے

کبھی بھی کسی ایسے انسان کے لئے رونا مت جسکو آپ کی قدر نہ ہو 🙏🏻 اور کبھی کسی ایسے انسان کو چھوڑنا مت جس کو آپ سے محبت ہو 😍😍

- *‧₊˚ ؁៹👀🥂🌼⋅♡𓂃 ࣪ ִֶָ* *_‏مجھــٗـے ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے اس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں-🐼🌼_* *_جــٗـس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں بچھــٗـڑنےکــؔ͜ــا رواج ہــٗـی نــؔ͜ــہ ہــٗـو-_🫠🌸*

‏اگر ریاست آج عمران ریاض اور صدیق جان جیسوں کو پٹہ ڈال دے تو یقین کیجیے کہ 99.99 فیصد پروپیگنڈہ رُک سکتا ہے فیک نیوز ڈس انفارمیشن بند ہوسکتی ہے کیونکہ یہ دونوں افراد ہر موقع پر ایک مخصوص بیانیہ بناتے رہے ہیں اور پھر وہ پروپیگنڈہ بارڈر کراس کرجاتا ہے ریاست پائی جان ہوش پھڑو

ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہوسکی اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم

ہمیشہ ایک شخص ایسا ہوتا ہے جو واقعی چھپ کر آپ کا خیال رکھتا ہے۔ 🖤 #پری 🥀

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی، اور بیڑا غرق کرنے کے بعد کہتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی. #پری

‏ باجوہ تو جھوٹ بولتا ہے، بشریٰ نے باجوہ کی بات کی تھی۔ شعیب شاہین : شریعت سعودی عرب میں ہے، اسرائیل میں تو نہیں۔ شاہزیب خانزادہ : اسے کہتے ھیں منہ پر چپیڑ

کہیں گے تم سے دل کی باتیں چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے تم سے مل کر تمہیں نہ ملنا قسم خدا کی بڑی سزا ہے #محبت_کے_راستے

🍂کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو... کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے.... 🍂بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی.... وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے.... #محبت_کے_راستے

رات ھو، چاند ھو، شناسا ہو کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ سا ہو میں نے اک عمر خرچ کی تم پر تم میرا، قیمتی اثاثہ ہو ...★ ✨🥀

جب وہ سجتی ہے تو لگتا ہے حسیں ہے دنیا جب وہ ہنستی ہے تو لگتا ہے زمانے خوش ہیں۔❤️😊

تعریف کیا کروں مَیں بیاں حُسنِ یار کی،؛! آنکھیں شراب ہونٹ بھی خمدار بے پناہ..،؛!!!؛، پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا ،؛! بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار بے پناہ..،؛!!!؛، 🎭.🦋🥀

‏جسکی جھنکارمیں دل کا آرام تھا وہ تیرا نام تھا میرےہونٹوں پہ رقصاں جو اک نام تھا وہ تیرانام تھا تہمتیں مجھ پہ آتی رہی ہیں کئی ایک سے اک نئی خوبصورت مگر جو اک الزام تھا وہ تیرا نام تھا دوست جتنےتھے نا آشناہوگئے پارسا ہوگئے ساتھ میرےجو رسواسرِ عام تھا وہ تیرانام تھا ‎#محبت_کے_راستے

‏صبح سے شام تک جو میرےپاس تھی وہ تیری آس تھی شام کےبعد جو کچھ لبِ بام تھا وہ تیرا نام تھا مجھ پہ قسمت رہی ہمیشہ مہرباں،دےدیاسارا جہاں پر جو سب سے بڑا ایک انعام تھا وہ تیرانام تھا غم نےتاریکیوں میں اچھالامجھےمار ڈالا مجھے اک نئی چاندنی کا جو پیغام تھا وہ تیرا نام تھا ‎#محبت_کے_راستے

‏‎‎‎‎‎‎ اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میں‌ رہے ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے پھر بھی ہم اہل محبت کی مثالوں میں رہے ‎#محبت_کے_راستے

‏‎استغفرُللہ 😡 ایک عرب اور 2 ارب مسلمانان عالم جہاد سے باغی توکل اللّٰہ سے بھاگتے نام نہاد اسلامی حکمرانو اس ظلم کا بدلہ سبکو چکانا پڑے گا جانے کب تک یہود و نصاری کے غلام رھو گے😡😡 ‎#IsraelIsATerroristState 😡😡😡

تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک انصاف کو 9 مئی کا ذمہ دار قرار دے دیا