_PMO Tick

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دھشتگردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت*

وزیرِ اعظم کی چھ دھشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی.

Comments