Profile avatar
atifgul521.bsky.social
باقی جو ہوندا ہوجاوے بس گال نئیں کڈنی
14 posts 580 followers 568 following
Regular Contributor
Conversation Starter

‏طالبعلم پڑھتا اچھا لگتاD چوک میں بیٹھا نہیں، اگر جلاؤ گھیراؤ مثبت چیز ہے تو سب سے پہلے اپنے بچے آگے کرنے چاہیے۔۔۔ ‎@MaryamNSharif

‏وزیر اعظم شہباز شریف کی بڑی کامیابی وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات نتیجہ خیز ثابت ہوئ “ سعودی عرب نے پاکستان کو دئیے گئیے تین ارب کے ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی”

‏🚨بشری پنکی مریم ووٹو اور مشعال یوسفزئی کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہے شیر افضل مروت شیر افضل مروت آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے پنکی ووٹو مشعال بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ فوج کے ٹاؤٹ ہیں جبران الیاس جبران الیاس سوشل میڈیا پر زہر پھیلا رہا ہے گوہر + راجہ ناظرین مونگ پھلی منگوالیں

ان لوگوں کو ڈوب مرنا چاہیے، جو لوگ ذاتی اور سیاسی مفاد کےلیے ڈی چوک ہلاکتوں کے بارے میں غلط بیانی کر رہے تھے۔انہوں نے ڈالرز اور ویوز کےلیے اس قوم کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا سینئیر تجزیہ نگار عمار مسعود @ammarmasood3

بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 1

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

When is the King going to join?

شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

سب دوستوں کو السلام علیکم

او ویکھ تیرے سارے بہنوئی X چھڈ کے Blue sky تے ٹر گئے نی۔

فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩

میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر

خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیا جاتا تو تحریک انصاف کو ووٹ ہرگز نہ ملتا کیونکہ تحریک انصاف حکومتوں کی خیبرپختونخواہ میں ایسی کارکردگی نہیں تھی کہ اسے ووٹ ملتا۔ شیر افضل مروت @thursdaytimes.com

اس پلیٹ فارم پر کچھ ایسے ہیرے نظر آ رہے ہیں جنہیں X کے شور و غل میں ڈھونڈنا شاید ناممکن ہوتا۔۔۔ 👀

‏”کیا ہم غلام ہیں؟“ ‏ہاں، تم غلام ہو!

Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah

دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃

پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽 ‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے

یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے

بھائی آج کے آج فالو کرکے فالو بیک لے لو کل کو میں نے ادھر مشہور ہو جانا فیر کوئی نیں لبنا 😉

ٹویٹر باسیو کتھے کتھے او اسی وی آ گئے چائنہ دے ٹویڑر تے 😂

_PMO Tick وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دھشتگردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت* وزیرِ اعظم کی چھ دھشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی میر عطااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ وزیرِ اعظم کی بار کے دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھی مبارک باد. بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی وکلا برادری کی فلاح و بہبود کا باعث بنے گی. وزیرِاعظم