عمران خان کو *پیغام* دیا گیا کہ احتجاج *10 دن* یا پھر کچھ وقت کیلئے *موخر* کردیں لیکن *عمران خان* نے *انکار* کر دیا، ہمارا احتجاج کسی صورت *مؤخر* نہیں ہوگا۔آپ دیکھیں گے کہ *24* *نومبر* کو پورا پاکستان اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا۔ *انشاءاللہ* جیت *عوام* کی ہوگی،،

🛑
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*

Comments