Profile avatar
muzammilalinaaz.bsky.social
Bringing facts and news to your timeline. Stay informed, stay ahead.
54 posts 122 followers 9 following
Prolific Poster

‏عمران خان جیل میں ہی ہیں، کہیں منتقل نہیں کیا گیا، ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، بلڈ پریشر اور شوگر لیول نارمل ہے، دن میں 2 بار ورزش کرتے ہیں، کھانے کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، سیکیورٹی کےلئے عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے، اڈیالہ جیل ذرائع

Court grants a five-day physical remand for 139 PTI miscreants who were involved in recent protests.

BREAKING 🚨 Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe and other destinations.

‏سپریم کورٹ/ جوڈیشل کمیشن اجلاس جسٹس شاہد بلال کا نام آئینی ججز کیلئے تجویز۔چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کو اجلاس بلا لیاجوڈیشل کمیشن اجلاس جسٹس شاہد بلال کو آئینی جج نامزد کرنے پر غور ہوگا۔ذرائع

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا بڑا فیصلہ صاحبزاداہ حامد رضا کا تحریک انصاف سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ قومی اسمبلی کی نشست سے بھی جلد استعفیٰ دے دوں گا، حامد رضا

اسدقیصر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف جبکہ علی محمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد *عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی سے ہٹا دیا* *عمران خان سے ابھی ملاقات ہوٸی انہوں نے یہی فیصلہ کیا:بیرسٹر علی ظفر

*اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا* ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔

‏*آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا* *لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا۔* لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔

‏موٹروے ایم 2 کو لاہور اسلام آباد ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا موٹروے ایم 11 کو لاہور سیالکوٹ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا موٹروے ایم 14 ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ترجمان

‏علی امین گنڈا پور 26نمبر تک رک گئے تھے اور یہ آگے نہیں انا چاہتے تھے میرے پاس ثبوت ہیں وقت آنے پہ ویڈیو بھی اپلوڈ کروں گیں ہماری قیادت ملی ہوئی ہے ‎@MahrukhAli5555

‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

‏اسلام آباد فیض آباد اور کھنہ پل کو کنٹنیر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا رینجرز بلیو ایریا کے نزدیک گرفتاریاں کررہی ہے،ذرائع ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس جزوی معطل، وائی فائی پر رفتار سست

‏سرکاری لنکا کی اے ٹیم پاکستان دورے پر تھی دورہ کینسل کر کے کل فوری واپس جا رہی ہے جو امیج بہت مشکل سے پاکستان کا بنایا گیا تھا وہ سب اسلام آباد کے مناظر نے ختم کر دیا ہے افسوس اس فساد کو بروقت نہی کچلا گیا اب لمبا عرصہ اسکے اثرات رہیں گے

Funeral prayers of the martyred Rangers soldiers who were crushed by PTI miscreants last night in Islamabad offered in Rawalpindi attended by Army Chief Gen Asim Munir and Prime Minister Shehbaz Sharif.

Had a warm and most cordial meeting with my dear friend President Aleksandr Lukashenko. Our discussions reaffirmed the strong ties between Pakistan and Belarus and set the course for deeper collaboration across all areas of mutual interest especially in trade & investment.

‏پنکی پیرنی اور علی امین غنڈاپور کو اسلام آباد پہنچتے ہی گرفتار کرنے کے آرڈر جاری کر دیے گے ہیں۔۔ اور اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز کو تیاری کرنے کے احکامات.....!!!!

‏کہاجارہاہےکہ پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہاہے،عظمیٰ بخاری یہ بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیاہے،عظمیٰ بخاری کیا تشدد کرنے والوں کو سیاسی لوگ کہاجاتاہے،وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری احتجاج کے باعث 5اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے،وزیراطلاعات پنجاب

‏باخبر ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے حکومت کو پیغام بھجوایا ہے کہ خدارا ہمیں فیس سیونگ کا موقع دو اور ایک سے دو دن بلیو ایریا جانے دو۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم پرامن رہیں گے۔ پھر خاموشی سے واپس چلے جائیں گے۔ حکومت نے ابھی تک کوئی حامی نہیں بھری۔

‏OCVO پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے تھانہ ٹیکسلا میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں عمران خان ، بشری بی بی، وزیر اعلیٰ کے پی علی آمین گنڈاپور، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، عمر ایوب،سمیت 300 ملزمان نامزد، مقدمہ میں دہشتگردی ایکٹ، ڈکیتی، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں

امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے انتشاری ٹولے سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا ڈی پی او اٹک

دورہ پاکستان کے موقع پر بیلاس روس کے صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوگی۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کل سے 27 نومبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے،

بیلا روس کے وزیرخارجہ کی قیادت میں 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد آمد۔ وفد میں بیلاروس کے وزرا سمیت بیلاروس کی 43 بڑی کاروباری شخصیات بھی شامل۔

‏اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

‏وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری ہوگا، ترجمان

ٹی اے نے وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا فائر وال کے ذریعے وی پی این کی بندش کا ٹرائل کیا جارہا ہے وی پی این کی بندش کا یہ ٹرائل دو روز تک جاری رہے گا ٹرائل کے دوران غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی مشق کی جائے گی

لیہ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کی شق 29 کے تحت درج کیا گیا مقدمہ بشری بی بی کے حالیہ سعودی حکومت کے حوالے سے بیان پر درج کیا گیا بشری بی بی کا شریعت کے خاتمے کا بیان خارجہ پالیسی کے خلاف اور ملک کیخلاف سازش ہے، ایف آئی آر کا متن

عامر ڈوگر اور زین قریشی کی گرفتاری۔۔۔۔۔ کیا بشری بی بی اب دونوں کو پارٹی سے نکالے گی؟

‏🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ

‏سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں اسلام آباد کی بجائے لاہور میں احتجاج کی خبر غلط قرار۔۔ "افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے"۔ شیخ وقاص اکرم ‏⁦‪

‏"24 نومبر کیلئے ضروری جنرل نالج" ‏* * * * * * * * * * * * * * ‏جس پاکستانی قانون میں وردی پوش اہلکار پر ہاتھ ڈالنا منع ہے وہی قانون بغیر وردی کے کوئی آپ پر ہاتھ ڈالے تو اس کی ایسی کی تیسی کرنے کا حق بھی آپ کو دیتا ہے ‏⁦‪#24novembre‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

‏ملتان، پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے،پولیس حکام تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی اور ایک صوبائی رکن اسمبلی گرفتار،پولیس ملتان، زین قریشی،عامر ڈوگراورمعین الدین ریاض قریشی شامل،پولیس پی ٹی آئی رہنما احتجاج کے لئے ملتان سے اسلام آباد جارہے تھے

*پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور ۔۔ باقاعدہ اعلان تھوڑی دیر تک کردیا جائے گا۔۔*

سابق خاتون اول بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف ضلع راجن پور میں FIR درج ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی

عمران خان کو *پیغام* دیا گیا کہ احتجاج *10 دن* یا پھر کچھ وقت کیلئے *موخر* کردیں لیکن *عمران خان* نے *انکار* کر دیا، ہمارا احتجاج کسی صورت *مؤخر* نہیں ہوگا۔آپ دیکھیں گے کہ *24* *نومبر* کو پورا پاکستان اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا۔ *انشاءاللہ* جیت *عوام* کی ہوگی،، 🛑 *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*

Imran khan’s Letter to International Media

New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall

‏بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا لائے ہو”

‏بشریٰ بی بی عمران خان کے مدینہ میں پہلی بار ننگے پاؤں چلنے کا ذکر کر رہی تھیں حوالے کیلئے بتاتا چلوں کہ تب عمران خان وزیر اعظم نہیں بنے تھے اور الیکشن میں ڈیڑھ مہینہ باقی تھا تو سعودی عرب سے کال آنا تو ممکن ہی نہیں تھا جب عمران خان وزیر اعظم تھے ہی نہیں

‏اعتبار کوئی نہیں کرتا آپ جناب پر

‏تو اسلام آباد آپکو جہیز میں ملا ہے ؟ بقول DGISPR کے ؟

*صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم 💕❤️،* پڑھ کر ریکٹ کرتے جائیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے