عمران خان جیل میں ہی ہیں، کہیں منتقل نہیں کیا گیا، ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، بلڈ پریشر اور شوگر لیول نارمل ہے، دن میں 2 بار ورزش کرتے ہیں، کھانے کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، سیکیورٹی کےلئے عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے، اڈیالہ جیل ذرائع
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments