‏پولیس نے پسپا ہونا شروع کر دیا ہے
۔۔
“کل ہی بتایا تھا کہ تھوڑا سا بھی پریشر بنا عوام کی طرف سے
تو پولیس اپنے کرپٹ افسران کے غیرقانونی و غیرآئینی احکامات نہیں مانے گی”
۔۔
“عوام کا خوف بھی ہے اور کسی کسی کو ضمیر کا بوجھ بھی”
@theathar.bsky.social

Comments