Profile avatar
pakistanino1.bsky.social
48 posts 128 followers 41 following
Prolific Poster

گندم کے کاشتکاروں کو خوشخبری سنائی جا رہی ہے، بیج سستا ہوگیا جب زیادہ کاشت ہو چکی۔ 🌾 ایک ریڑھی والا بھی جو چیز 300 کی صبح بیچتا ہے، شام 150 میں بھی دے دیتا ہے۔ سب کاروبار ہے۔ #Pakistan 🇵🇰 #Wheat

ظلم کی رات ختم ہوگی

پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے کنٹینرز ہٹائے جانے کے مناظر

‏مظاہرین کے قتل کا مقدمہ کس پر درج ہونا چاہیے؟

۔۔۔۔۔🚨🚨 اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل ہے کہ پٹھانوں کیلئے نسوار بھی بھیجیں

‏یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہے۔۔۔ انٹرنیشنل میڈیا۔۔۔🔥

‏تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔ بشریٰ بی بی کا دوٹوک اعلان اب مذاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی اجازت نہیں ہے

‏اٹک کی ریڈ لائن کراس ہونے کے بعد راوی کیا لکھ رہا ہے؟

اسلام آباد ٹول پلازہ کا منظر

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا 🚨 انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب

‏پی ٹی آئی نے فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلا،،،پہلی بار پنجاب پولیس کو شدید مار پڑی،،،اس وقت بال پی ٹی آئی کے پاس ہے،،،تاریخی تشدد اور ناقابل بیان مزاحمت،،،عمران خان کی رہائی سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے-

‏‎میڈیا پروپگنڈا کر رہا ہے اور مریم جھوٹ بول رہی ہے

‏الرٹ🚨🚨بڑی بریکنگ بشری بی بی کا پہلا اور سب سے اہم پیغام جاری ‎

مریم نواز نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسلح دہشتگردی کی کاوش قرار دیدیا بگیرتی دیکھیں مریم کے پاپا چور

‏پولیس نے پسپا ہونا شروع کر دیا ہے ۔۔ “کل ہی بتایا تھا کہ تھوڑا سا بھی پریشر بنا عوام کی طرف سے تو پولیس اپنے کرپٹ افسران کے غیرقانونی و غیرآئینی احکامات نہیں مانے گی” ۔۔ “عوام کا خوف بھی ہے اور کسی کسی کو ضمیر کا بوجھ بھی” @theathar.bsky.social

‏🚨اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کر لیا گیا ۔

‏🚨🚨🚨🚨 عمران خان سے مذاکرات، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان

عظمی بخاری لائیو ٹی وی پہ بیٹھ کر جھوٹ پہ جھوٹ بکواس کر رہی ہے کیا اس کے خلاف کوئی ڈس انفارمیشن نیوز کا مقدمہ درج ہوگا

‏بشری بی بی نہ صرف ایک تابعدار بیوی ثابت ہوئی ہیں ملک ایک بہترین سیاسی لیڈر کی طرح اس تحریک کو لیڈ کر رہی ہیں!! قوم کو بشری بی بی پر فخر ہے!!

‏عوام کا سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے پی ٹی آئی کے قافلے اس وقت موٹر وے پر پنڈی گھیب کے مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پنجاب پولیس کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں

‏بشری بی بی کا اعلان 🛑 ہم نے اسلام آباد پہنچنا ہے اور خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے

خیبرپختونخواہ کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

چھا گیا شاہد خٹک 🚨 سنا ہے شاہد خٹک کے قافلے میں 50 سے 60 ہزار لوگ ہیں

‏اٹلی کے شہر بریشیا میں عمران خان کی فائنل کال پر اوورسیز پاکستانیوں نے احتجاجی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں نکل کر پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#نومبر24_یوم_انقلاب

‏تازہ ترین 🚨 اسلام آباد میں اِس وقت شدید مزاحمت جاری ہے @ptiofficial.bsky.social

‏تازہ ترین 🚨 اسلام آباد میں اِس وقت شدید مزاحمت جاری ہے

@jugnopari.bsky.social جیت گیا ہے خان سب بھاگ جائیں گے

‏🚨 تاریخی مناظر عوامی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور عوام کے درمیان موجود عوام کا والہانہ محبت کا اظہار

‏یہ نوجوان ڈٹ ہوئے ہیں فیض آباد کے مقام پر بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں

‏علی امین کے قافلے میں شیلنگ کے دھوئیں سے بچنے کے لیے بڑے بڑے پنکھے! 💪🔥🤣 ‎

‏علی امین کے قافلے میں شیلنگ کے دھوئیں سے بچنے کے لیے بڑے بڑے پنکھے! 💪🔥🤣 ‎#نومبر24_یوم_انقلاب

میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل بلیک آؤٹ کا حکم

میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل بلیک آؤٹ کا حکم

اپڈیٹ 🛑 اسد قیصر نے اپنے حلقے سے ایک بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد کی طرف جا رہا ہے

فیض آباد، اٹک پل ، ٹیکسلا شیلنگ ابھی اٹک علی امین کا قافلہ صوابی سے اٹک کی طرف روانہ ہوا ہے

عمران خان میری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر اکر جب تک نہیں بیٹھتا تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے“ علی امین خان گنڈا پور 🔥

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ @pti.bsky.social