وزیردفاع خواجہ آصف سے پوچھا 9 مئی کو ڈیڈھ سال ہو گیا ابھی تک کسی ملزم کو سزا کیوں نہ ملی انہوں عدلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا پوچھا قاضی فائز عیسیٰ تو آپکے منظور نظر تھے وہ سزا کیوں نہ دلا سکے جواب آیاقاضی کی سپورٹ تو آپ کیا کرتے تھے انہیں یاد دلایا صرف مشکل وقت میں انہیں سپورٹ کیا
https://x.com/HamidMirPAK/status/1858902910903742478?s=19

Comments