Profile avatar
hamidmir.bsky.social
Journalist survived bombs and bullet, fighting censorship and banned thrice in Pakistan. Officially use only👇 twitter.com/hamidmirpak
37 posts 2,402 followers 2 following
Prolific Poster

‏یا رب مجھے اس دیس میں پیدا کیا تو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند

حکمرانوں کی طرف سے جھوٹے الزامات اور دھمکیاں مجھ جیسے صحافیوں کیلئے کوئی نئی بات نہیں۔ ہر حکمران صحافیوں اور دانشوروں کو اپنا ہم نوا بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کوئی صحافی لالچ اور پیار و محبت سے نہ مانے تو پھر اس کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے jang.com.pk/news/1417651

Interesting vlog by @malikramzanisra.bsky.social youtu.be/uY19-4SZsj0

Freedom Network Pakistan yesterday launched IMPUNITY REPORT 2024 which includes the names of 151 Pakistani journalists killed in the line of duty between 2000 and 2024. Report says Sindh was the most dangerous province for journalists in last one year. Punjab is 2nd and Islamabad 3rd

‏فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے۔

‏لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ ہمیں صرف سوگوارانِ جمہوریت نہیں بننا بلکہ اس جمہوریت کو مرنے سے بچانا ہے۔ جمہوریت نہ بچی تو پاکستان کا بچنا مشکل ہو گا۔ jang.com.pk/news/1416595

‏تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 26 نومبر کو اسلام آباد کے مارچ میں موجود نہیں تھے کیونکہ بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس دوپہر بارہ بجے بلا لیا تھا یہ اجلاس شام تک جاری رہا لہذا سیاسی کمیٹی کے ارکان مارچ میں شامل نہ ہو سکے

کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا jang.com.pk/news/1415370

‏بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد بلوچستان اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں قرارداد صرف ایک مذاق بن گئی ہے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے پیپلز پارٹی کے ارکان کو شو کاز نوٹس ملے گا یا نہیں؟

‏منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

‏کرم میں قتل و غارت اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو کون روکے گا؟ پہلے ایک فریق قتل و غارت کرتا ہے پھر دوسرا فریق قتل وغارت کرتا ہے وفاقی وصوبائی حکومت آپس کی لڑائی میں مصروف ہے ،اگر اسلام آباد کو چاروں طرف سے بند کیا جا سکتا ہے تو کرم کے متاثرہ علاقوں کو محفوظ کیسے نہیں کیا جا سکتا؟

‏اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے

‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا

Idris Khattak who was picked up under the regime of #ImranKhan, and when civil society requested the govt not to hold his trial in a military court, they insisted that it was an essential requirement for national security. x.com/voicepkdotne...

People of Pakistan are not foolish. They understand the reasons behind the closure of motorway. We know it’s not maintainance it’s the dirty politics which forced Motorway Police to lie in public.

فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ کی سُست روی کے خلاف حامد میر کی درخواست جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں 14 نومبر کو عدالتی وقت کی کمی کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی اور کیس لیفٹ اوور کردیا گیا تھا اب ٹھیک اڑھائی ماہ بعد آئندہ برس 29 جنوری 2025 کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے

‏ان 38 پاکستانیوں کے قتل کا کون ذمہ دار ہے؟ وفاق اس قتل عام کی ذمہ دار ی صوبے پر ڈالے گا اور صوبہ وفاق پر لیکن جنہوں نے جواب دینا ہے ان سے کوئی نہیں پوچھے گا ۔۔۔۔

www.youtube.com/@HamidMirOff...

youtu.be/I8FdFJGckPY?...

پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے... jang.com.pk/news/1413061

‏یہ جنرل ڈائر کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس کتاب میں برطانوی فوج کی طرف سے بلوچستان میں 1916 میں کئے جانے والے فوجی آپریشن کی کہانی ہے 8 مہینے کے اس آپریشن میں دو بلوچ ہیرو سامنے آئے سردار جنید اور خلیل خان اور انگریزوں نے ایک بلوچ غدار عیدو خان کے ذریعہ بلوچ حریت پسندوں کو شکست دی

‏جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت سے خوش نظر نہیں آتے لیکن دوسری طرف انکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے کیونکہ تحریک انصاف میں مؤثر اور درست حکمت عملی بنانے والے لوگ نظر نہیں آ رہے x.com/HamidMirPAK/...

شاہ محمود قریشی کے سینئر لیڈرشپ کونسے سے گلے شکوے ہیں؟ youtu.be/TAD2d0f8tYE?...

‏میڈیا میں ہیڈ لائینز تو بہت چل رہی ہیں لیکن 24 نومبر سے پہلے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا اور عمران خان بھی اس دوران کوئی ایسا یو ٹرن نہیں لیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ریلیف ملے

‏تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلینج قبول کر لیا واؤڈا کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ پچاس بندے بھی باہر نہیں نکال سکیں گے اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا

‏میڈیا میں ہیڈ لائینز تو بہت چل رہی ہیں لیکن 24 نومبر سے پہلے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا اور عمران خان بھی اس دوران کوئی ایسا یو ٹرن نہیں لیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ریلیف ملے x.com/HamidMirPAK/...

dailyqul.com/threatning-c...

وزیردفاع خواجہ آصف سے پوچھا 9 مئی کو ڈیڈھ سال ہو گیا ابھی تک کسی ملزم کو سزا کیوں نہ ملی انہوں عدلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا پوچھا قاضی فائز عیسیٰ تو آپکے منظور نظر تھے وہ سزا کیوں نہ دلا سکے جواب آیاقاضی کی سپورٹ تو آپ کیا کرتے تھے انہیں یاد دلایا صرف مشکل وقت میں انہیں سپورٹ کیا x.com/HamidMirPAK/...

صرف الجہاد الجہاد کے نعرے نہیں ہیں بلکہ @omarayubkhan.bsky.social نے کہا کم کفن باندھ لیا ہے۔ youtu.be/qKIRydNa6Oo?...

کیا ایکس کے بعد بلیو اسکائی بھی پاکستان میں پانندی کا شکار ہے یا پھر یکدم صارفین آنے سے سسٹم ڈاؤن ہے؟

Thank you for exposing a fake video

God bless you

Kindly read your statement again and compare it with your previous stance. If PDM Government failed to promote good relations with US it means that your slogan against “Imported Government” was just an allegation without any substance.

Pakistani media is no longer allowed to mention the name of former PM ⁦Imran Khan or show his picture. It’s time for all Pakistani rulers to quit their censorship habit. https://www.theguardian.com/commentisfree/2023/jun/21/imran-khan-pakistan-tv-prime-minister-army