کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا
https://jang.com.pk/news/1415370

Comments