کرم میں قتل و غارت اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو کون روکے گا؟ پہلے ایک فریق قتل و غارت کرتا ہے پھر دوسرا فریق قتل وغارت کرتا ہے وفاقی وصوبائی حکومت آپس کی لڑائی میں مصروف ہے ،اگر اسلام آباد کو چاروں طرف سے بند کیا جا سکتا ہے تو کرم کے متاثرہ علاقوں کو محفوظ کیسے نہیں کیا جا سکتا؟
Comments
اور جو نامعلوم ہیں وہ سب کو معلوم ہیں