‏تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلینج قبول کر لیا واؤڈا کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ پچاس بندے بھی باہر نہیں نکال سکیں گے اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا

Comments