ان 38 پاکستانیوں کے قتل کا کون ذمہ دار ہے؟ وفاق اس قتل عام کی ذمہ دار ی صوبے پر ڈالے گا اور صوبہ وفاق پر لیکن جنہوں نے جواب دینا ہے ان سے کوئی نہیں پوچھے گا ۔۔۔۔
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
ہمارے سیکورٹی ادارے وزیر داخلہ سب صرف اور صرف تحریک انصاف کے ورکرز کو پکڑنے ڈرانے اٹھانے اور روکنے کے چکر میں مصروف ہیں۔دہشتگردوں ملک دشمنوں کو کھلی چھٹی ہے!جہاں چاہیے جس وقت چاہیے حملہ کریں!اسلام آباد پولیس اپنے شہروں کو پرامن احتجاج روکنے کیلے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارو شو کر رہے ہیں!
جب ذمہ داری لینے کا وقت آتا ہے تو وفاق اور صوبے ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، لیکن اصل جواب دہ لوگوں سے سوال کرنا تو جیسے ہمارے نظام میں ممنوع ہے۔ انصاف کا یہ حال ہی سب سے بڑا سانحہ ہے۔ #Accountability
Comments