فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ کی سُست روی کے خلاف حامد میر کی درخواست جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں 14 نومبر کو عدالتی وقت کی کمی کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی اور کیس لیفٹ اوور کردیا گیا تھا اب ٹھیک اڑھائی ماہ بعد آئندہ برس 29 جنوری 2025 کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے
Comments