‏نبی ﷺ سے پیر (سوموار یا دوشنبہ) کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"میں اِسی دن پیدا ہوا، اور اِسی دن مجھ پر قرآن نازل کیا گیا."

(نبی ﷺ کی سنت ہے کہ آپ اپنی ولادت اور نزول قرآن کے دن، یعنی پیر کے دن، روزہ رکھا کرتے تھے).

مسلم 2750
(مسلم 2747؛ ابوداؤد 2426)

Comments