یقین کریں نیلے آسمان پہ آ کے لگتا فضاوں میں اڑ رہی ہوں ،،،جو جی چاہتا لکھ سکتی ہوں ،،ٹویٹر اور ایکس پر تعلقات اور امیج بن جانے کے چکر میں سوچ سمجھ کے لکھنا پڑتا تھا ،ابھی یہاں کوئی مجھے نہیں جانتا اس لیے کوئی جج بھی نہیں کر سکتا اس لیے بن داس لکھ رہی ہوں،،،فیلنگ آزاد پنچھی🕊️🕊️🕊️

Comments