صبح بخیر
*پاکستان میں VPN کا بلڈ پریشر کم*

*واٹس ایپ کو 104 کا بخار*

*فیسبک کو کل رات سے شدید کھانسی*

*ٹک ٹاک کی ایک ٹانگ پر پلستر چڑھا ہوا ہے*

* *وائی فائی کی نظر کمزور، کبھی نظر آتا ہے، کبھی نظر نہیں آتا*

*____ سوشل میڈیا ذرائع ____*

Comments