Profile avatar
tanvirbutt007.bsky.social
‏ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33 : 40)
103 posts 462 followers 453 following
Prolific Poster

پولیس ہمیں مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے تحریک انصاف 😂

تحریک انصاف ہم دوبارہ آئیں گے اسلام آباد لے پھر خان دا بیلنس ہی مک گیا 😂

سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ❤️

یہ تمام آزمائشیں جو اس وقت تم پر آئی ہوئی ہیں، ان میں اللہ کی حکمت اور مصلحت پوشیدہ ہے۔ ابھی شاید تمہیں یہ سب سمجھ نہ آئے، مگر یقین رکھو، اللہ تمہارے لیے کچھ بہت ہی خاص اور بہترین تیار کر رہا ہے۔ صبر کرو اور اس کی رضا پر راضی رہو، کیونکہ صبر کا انعام ہمیشہ امید سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ ❣️

*Your scars are proof of battles you have won.* آپ کے زخم ان لڑائیوں کا ثبوت ہیں جو آپ نے جیتی ہیں۔

صبح بخیر *پاکستان میں VPN کا بلڈ پریشر کم* *واٹس ایپ کو 104 کا بخار* *فیسبک کو کل رات سے شدید کھانسی* *ٹک ٹاک کی ایک ٹانگ پر پلستر چڑھا ہوا ہے* * *وائی فائی کی نظر کمزور، کبھی نظر آتا ہے، کبھی نظر نہیں آتا* *____ سوشل میڈیا ذرائع ____*

رب دی مہر اے ن لیگ تے کاش یہ بات اسٹیبلشمنٹ کے پلے پڑ جائے ففتھ جنریشن وار کے اثاثوں کو تحفظ بغض نواز کے باعث دیا گیا تا کہ ن لیگ کو ڈرا کر رکھا جا سکے پچھلی بار کی طرح یہ پلان بھی اسٹیبلشمنٹ کا بیک فائر کر گیا۔ چند ٹوئٹ ففتھ جنریشن وارئرز کی #گولی_کیوں_چلائی #PPPFoundationDay

میں زندگی کے بارے بس اتنا کہوں گا یہ زندگی محض اک تماشا ہے اور ہم اس کے کردار۔ یہاں حادثات کے سوا کچھ نہیں۔ صبر کریں بے شک ہمارا رب سب دیکھ رہا ہے ہماری تکلیف ہماری آواز اس تک پہنچ رہی ہے.!

*جب ہمارا رب ہماری رگ و جاں سے بھی زیادہ قریب ہے* *تو دنیا کے عارضی سہاروں کی بھلا کیا ضرورت ہے.!!!*🫀

جب شادی پاپا کی فیری سے ہوجائے لے پھر ____،،، 🙄😬🤧😳🤣😝👇🏻

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو بےغیرتو

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

‏‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو سلائی مشین بمقابلہ موکلات ☠️👻‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

‏ہم ‎#پاراچنار کے مظلوم شیعہ مسلمانوں کے غم میں اُن کے ساتھ کھڑے ہیں اللّٰہ اُنکی مدد فرما. (آمین) ‎#Parachinar

نہ ‎#غزہ نہ ‎#لبنان ہے بلکہ ‎#خیبرپختونخواہ میں ‎#پاراچنار ہے 30مسافروں کو بے دردی سے شہید کیا ہائے یہودی ایجنٹ تحریک انصاف کی حکومت کے کرتوت دیکھ کے یہودی بھی جشن منا رہے ہیں۔ ‎#parachinar ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎#گورنر_راج_خیبر_پختون_خواہ

‏جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے حضرت امام علی ( علیہ السلام ) خیر پختون خواہ حکومت کی ترجیحات پچھلے 10 سالوں سے ملک دشمنی رہی ہے ایمرجنسی نافذ کر کے گورنر راج نافذ کیا جائے ‎@CMShehbaz ‎@OfficialDGISPR ‎#Parachinar ‎#ParachinarIsBleeding

‏‎#Parachinar گورنر راج اب ضرورت بن گیا ہے خیبر پختون خواہ میں

‏خیبر پختون خواہ جل رہا اور تحریک انصاف ناچنے والیوں کی محافظ بنی ہوئی ہے وفاقی حکومت ایمرجنسی نافذ کر کے گورنر راج نافذ کرنے کے اقدامات لے ‎#Parachinar ‎#ParachinarIsBleeding

‏‎#Parachinar ملک دشمن زانی اور چور لیڈر کو بچانے کے لیے خیبر پختون خواہ عوام کے وسائل استعمال کیے جاتے ہیں آج پارہ چنار میں ایمبولینس کی تعداد کم پڑ گئی اب گورنر راج نافذ کرنا ضروری ہو گیا ‎#ParachinarIsBleeding

درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..

پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

Hello follow me I'll follow back

‏یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا علماء کرام جاہلیت کی پستی میں گرے ہوئے ہیں تحریک انصاف کے کلٹ کو تو حوصلہ ملے گا کھل کر مذہبی ٹچ کھیلنے کا

آیت ١٤ اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ ” کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے ؟

دنیا کے خوبصورت ترین ٹرام 😍 جاپان میں موجود "سب سے خوبصورت ٹرام" "ہیراتو ٹرام" (Hiroshima Tram) یا "کیاشیما ٹرام" (Kiyomizu Tram) جیسے منفرد اور خوبصورت ٹرام سسٹمز ہے، جو اپنی ڈیزائن، منظر اور تاریخی اہمیت کے لیے مشہور ہیں۔😍

جب خواتین راہ چلتے مل جائیں ۔۔' اتنا ٹائم نہیں لگتا لوگ ویسے جھوٹ بھولتے ہیں 🤔😳

Latest Update: Kashmiri Mujahideen abduct 4 Indian Army personnel in broad daylight from Anantnag, Indian occupied Kashmir. #Kashmir #IndianArmy

‏جو لوگ ابھی تک 9 مئی میں انکی شر انگیزی کی سزا بھگت رہے ہیں انہیں جادو ٹونا گروہ پھر سے ریاست کے خلاف بغاوت کے لیے اکسا رہا ہے

‏کیا پنکی پیرنی کے ماضی سے تحریک انصاف کے کارکن لاعلم ہیں؟