سیاست وہ کھیل بن چکی جسمیں "سیاسی سانڈ" آپس میں ٹکراتے ہیں۔ اور ٹکراتے ہوئے وہ جس کھیت کو اجاڑتے ہیں۔ وہ "عوامی کھیت" ہے۔
پھر بھی ہم "زندہ برباد" اور "مردہ شاد" کے نعروں سے باہر نہیں آئے۔
پھر بھی ہم "زندہ برباد" اور "مردہ شاد" کے نعروں سے باہر نہیں آئے۔
Comments