Profile avatar
shaqawan.bsky.social
48 posts 504 followers 416 following
Regular Contributor
Active Commenter

🦋 ‏٭‏زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات اور..!!! اپنے دل کے ٹکڑے اٹھاو اورخاموشی سے الگ ہو جاؤ...!!!🖤

‏اگر جی ایچ کیو دروازہ توڑیں گے اگر جہازوں کو آگ لگائیں گے اگر شہدا قبروں غاذیوں مجسموں بےحرمتی کرینگے اگر ریڈیو پشاور کو آگ اور توپ کو نالے میں پھینکیں گے اگر پولیس رینجرز پر پٹرول بمب گرائیں گے اور جو ہندوستان75سال میں نہ کرسکا وہ کریں گے تو ایسے ہر شخص کا ملٹری ٹرائل ہونا چاہیے

*_____________🍂☕✍🏻* `جن کے مقدر میں زندگی لکھ دی گئی ہو وہ زندہ رہتے ہیں، حالات چاہے جیسے مرضی ہوں` > ♡

پالش اسپیشلسٹ عوام دشمنوں کے پاس اس وقت سب سے بڑا کارنامہ سٹاک ایکسچینج کی بہتری ہے ۔ جب کہ ہر دن مظلوم عوام کے لیے ایک نیا گڑھا کھودا جا رہا ہے

فائنل کال کے بعد اب!!!!! سوپر کال آفر یا ماہانہ کال پیکج متعارف کروایا جائے گا کارکن انتظار کریں 😂🤣

ساری زندگی پنجابیوں کو گالیاں دیتے رھے آخر میں ایک پنجابی عورت کی قیادت میں منجا ٹھکوا بیٹھے۔ پھر کہتے ھیں ھم پہ لطیفے کیوں بناتے ھو۔

سیاست وہ کھیل بن چکی جسمیں "سیاسی سانڈ" آپس میں ٹکراتے ہیں۔ اور ٹکراتے ہوئے وہ جس کھیت کو اجاڑتے ہیں۔ وہ "عوامی کھیت" ہے۔ پھر بھی ہم "زندہ برباد" اور "مردہ شاد" کے نعروں سے باہر نہیں آئے۔

پی ٹی آئی قیادت کو و ہمیشہ کی طرح لاشوں پر سیاست چمکانے کا موقع مل جاتا ھے۔ پی ٹی آئی قیادت اور مردار خور گدھ میں کوئی فرق نہیں ھے

بشری بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا پور اور بشری بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔😂😂 وماعلینا الا البلاغ۔۔۔

پتلونین اتروانے آۓ تھے اپنی ہی شلواریں چھوڑ گۓ😜

یاجوج ماجوج کی قوم ہر پندرہ دن بعد اس امید پر ڈی چوک جمع ہو جاتی ہے کہ اب دجال باہر آ جائے گا دجال ابھی باہر نہیں آنے والا 🤔😎🤔

ھماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ھیں بوڑھاپے میں دیکھیں گے جوانی اپنی

میچورٹی یہ ہے کہ جب کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو آپ بدلہ لینے کی بجائے اُسے نظر انداز کر کے آگے بڑھ جائیں... 🙂👍

صرف ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید ہی نہیں! بلکہ سعودی عرب کے اس عظیم شہزادے نے بھی 11 جون 2018 کو پاکستان میں موجود فتنے کو پہچان لیا تھا، جس کو مجھ سمیت ہماری ایسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھنے میں 4 سال لگے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کی دور اندیشی کو سلام #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یاَ رَسـُولَ اللهﷺ❤ الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا حبيب اللهﷺ❤

سردیاں آ نہیں رہیں "سردیاں" آ چکی ہیں 🥶🤧😷 اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں 🙏